Most Recent Articles by

Admin

آگ اور دھویں سے فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل متاثر ہونے کا خدشہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل ارجنٹائن اور اسپین کے درمیان ہونے والے بڑے مقابلے پر موسم کی صورتحال بھی توجہ کا...

گولڈن بوٹ کی ریس میں نیا ٹوئسٹ، ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گولڈن بوٹ کی دوڑ مزید دلچسپ ہو گئی ہے، جہاں فرانس کے اسٹار فارورڈ کیلیان ایمباپے نے شاندار کارکردگی...

ورلڈ کپ فائنل سے چند گھنٹے قبل اسپین کی ٹیم کو بڑا جھٹکا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے چند گھنٹے قبل اسپین کی ٹیم کو غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جب خراب موسم...

جوڈ بیلنگھم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک ہی ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے

انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسری پوزیشن کے سنسنی خیز میچ میں فرانس کو 4-6 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ...

ایران کے خلیجی ممالک پر نئے جوابی حملے، ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 16 ہوگئی

امریکا نے ایران پر مسلسل آٹھویں رات بمباری کی ہے، جس کے جواب میں تہران نے بھی خلیجی ممالک میں میزائل اور ڈرونز سے...

انگلینڈ اور فرانس کے میچ میں گولز کی بارش، ‘ورلڈ کپ فائنل تو یہ ہونا چاہیے تھا’

اتوار کے روز شیڈول فائنل میچ سے ٹھیک ایک دن پہلے، فٹ بال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلا گیا میچ کھیل...

ایران کے نئے حملے، امریکا کا فوجیوں کی ہلاکتوں کا اعتراف

اردن میں ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوگئے جس کا اعتراف خود امریکا نے کرلیا ہے۔ مارچ کے...

اردن پر ایرانی حملے میں 2 اہلکار ہلاک، ایک لاپتہ: امریکی فوج کی تصدیق

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اردن پر ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت جب کہ...

امریکا ‘بڑا شیطان’، صدر ٹرمپ کے دستخط ناقابلِ اعتبار ہیں: ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا پر مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان...

‘ٹرمپ کے دستخط ناقابلِ اعتبار ہیں’، ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا کو ‘بڑا شیطان’ قرار دے دیا

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا پر مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان...

- A word from our sponsors -

spot_img
28292 Articles written

Read Now

ہمارے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے 3 حکمتِ عملیاں ہیں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے تین نئی حکمت عملیاں موجود ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران اس وقت شدید معاشی افراتفری کا شکار ہے اور امریکا...

’ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں‘، شاہین آفریدی کا بابر اعظم سے متعلق قیاس آرائیوں پر طنز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 2027 کے ورلڈ کپ تک کپتانی برقرار رہنے سے متعلق سوال پر مختصر مگر واضح جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں۔‘‘ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا...

یمن میں امریکی فضائی حملے، پینٹاگون کا 150 سے زائد عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف

یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف امریکی فضائی کارروائیوں کے دوران 153 عام شہریوں کی ہلاکت اور 247 کے زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے کانگریس کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں ان جانی نقصانات کی تصدیق کی ہے۔ امریکی میڈیا ادارے...

ترکیہ نیٹو اجلاس میں ‘ٹرمپ کے قتل کا منصوبہ’: مبینہ اسرائیلی سازش بے نقاب

ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ انقرہ میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی ایرانی سازش سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس رپورٹ دراصل ایک دھوکہ اور ڈرامہ تھی، جس کا مقصد امریکا اور...

یورپ میں دن آج اندھیرے میں بدل جائے گا، نایاب فلکیاتی مظہر کس وقت رونما ہوگا؟

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا۔ گرہن کا مشاہدہ یورپ کے مختلف علاقوں سمیت گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین کے شمالی حصوں اور پرتگال میں کیا جائے گا، جبکہ برطانیہ اور آئرلینڈ میں سورج گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔ یورپ میں 1999 کے...

‘امریکا اور ایران معاہدے کے انتہائی قریب ہیں’: خواجہ آصف کا دعویٰ

مشرقِ وسطیٰ میں طویل عرصے سے جاری شدید سیکیورٹی بحران اور تعطل کے باوجود ایک مثبت سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے منگل کے روز کہا کہ امریکا اور ایران آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک معاہدے کے انتہائی قریب...

امریکی فوج نے ایران کی جانب جانے والے کارگو جہاز پر میزائل داغ دیے

امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ایک جنگی ہیلی کاپٹر نے خلیج عمان میں ایرانی بندرگاہوں کی امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرنے والے ایک کارگو بحری جہاز پر میزائل داغے ہیں تاکہ اس کا اسٹیرنگ سسٹم ناکارہ بنایا جا...

محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات: ’آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے معاہدے کا امکان ہے‘

پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ سفارتی، تجارتی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تہران میں اہم ترین ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی منگل کے روز ایران کے دارالحکومت تہران پہنچے، جہاں ہوائی اڈے پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی...

آج پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟

وفاقی حکومت نے 12 اگست کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 325 روپے 92 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 382 روپے 25 پیسے مقرر کی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے اور ہائی اسپیڈ...

میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی اور فیملی کو آگاہ رکھا جائے گا: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی اور تحقیقات کے ہر مرحلے سے فیملی کو آگاہ رکھا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیس حل ہونے کے بعد پولیس اور میڈیکو لیگل کی کوتاہیوں پر کارروائی کروں...

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 12 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیکفیشن کے مطابق...

سستی ڈیلز کا فارمولا ناکام: میکڈونلڈز سمیت فاسٹ فوڈ چینز صارفین کو متوجہ نہ کرسکے

امریکا میں میک ڈونلڈز سمیت بڑی فاسٹ فوڈ چینز کو قیمتوں میں رعایت دے کر صارفین کو راغب کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری سہ ماہی کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ مہنگائی کے باعث سستی کھانے کی تلاش میں رہنے والے صارفین اب صرف...