img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے بحیرۂ عمان میں ایران کی بحری ناکہ بندی کی مبینہ خلاف ورزی کرنے والے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنا دیا ہے۔
خلیج عمان میں امریکی فوج نے ایران کی بندرگاہ سے...
انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
انڈر 19 ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج مسقط میں کھیلا جارہا ہے۔
...
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 اور چیچہ وطنی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، دونوں حلقوں میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ضمنی انتخابات کے...
یمن کے دارالحکومت صنعاء کے قریب ایک گاؤں پر مبینہ سعودی فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 33 افراد ہلاک جبکہ 39 زخمی ہوگئے۔ حملوں کے بعد کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا...
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکا ہے، جبکہ امریکی قیادت میں بھی تبدیلیاں ہونے والی ہیں۔
محسن رضائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے...
اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، صدر اسحاق ہرزوگ نے اپوزیشن رہنما اور سابق آرمی چیف گادی آئزنکوٹ کو نئی حکومت بنانے کا اختیار دینے کا فیصلہ کرلیا، جبکہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی حکومت بنانے کی کوششوں کو فی الحال...
اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، صدر اسحاق ہرزوگ نے اپوزیشن رہنما اور سابق آرمی چیف گادی آئزنکوٹ کو نئی حکومت بنانے کا اختیار دینے کا فیصلہ کرلیا، جبکہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی حکومت بنانے کی کوششوں کو فی الحال...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 34 سالہ سیاسی زندگی میں ان کے خلاف کرپشن کا کوئی مقدمہ نہیں بنا، لیکن اب انہیں بدعنوان ظاہر کرنے اور کردار کشی کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے وکیل جبران ناصر نے ایس ایچ او فیروزآباد کے کردار پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر رضا کا قتل کراچی میں ہوا، اس لیے مزید شواہد جمع کیے جاسکتے ہیں۔
ہفتے کو کراچی میں میڈیا...
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 میں ضمنی انتخاب کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8...
امریکا نے ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے لیے نئی ٹاسک فورس ’آئرن گیٹ‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ایران کی سرحدوں کے ذریعے جدید ہتھیاروں اور دیگر ممنوعہ سامان کی نقل و حرکت روکنا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق اس...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیٹرول پمپس پر کم پیمائش اور مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز کی موجودگی کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں تیز کردیں۔ 43 پیٹرول پمپس کی انسپکشن کے دوران 14 پمپس کی 42 نوزلز میں ردوبدل کی تصدیق ہوئی، جنہیں موقع پر ہی سیل کردیا...