وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس میں ملک میں جاری موجودہ سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز اور اہم اقدامات پر غور کیا گیا۔
ذرائع کے...
پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں ایک انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں چچا نے بھیک کی کمائی کم لانے پر اپنی 10 سالہ بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق جھلس کر شدید زخمی ہونے والی بچی کو...
خلا میں موجود سیٹلائٹس اب صرف مواصلات یا معلومات حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں رہے بلکہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے لیے فوجی اہمیت بھی اختیار کر چکے ہیں۔ ایسے میں روسی فوجی سیٹلائٹ کی ایک مغربی تجارتی سیٹلائٹ کے انتہائی قریب پہنچنے کے واقعے نے خلا...
جنوبی امریکی ملک پیراگوئے کے معروف ڈیجیٹل بینک ’وئینو‘ (ueno) کے محض پانچ دنوں کے اندر اچانک دیوالیہ ہونے اور 30 لاکھ سے زائد صارفین کے سیونگ اکاؤنٹس منجمد ہونے کے بعد ملک میں شدید ترین سیاسی و مالیاتی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس سکینڈل کے...
شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان اور حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 149واں یومِ ولادت آج 9 نومبر کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
اس موقع پر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جبکہ لاہور میں...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے یومِ اقبال کے موقع پر وزیراعظم پاکستان کی جانب سے 13 ہزار روپے نقد انعام دینے کے نام پر گردش کرنے والے پیغامات کو جعلی قرار دیتے ہوئے شہریوں کو خبردار کردیا ہے۔
ایجنسی کے ترجمان...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مالیاتی مرکز میں واقع تیل کی بڑی کمپنی آرامکو کے مرکزی دفتر پر حوثیوں کے حملے کے نتیجے میں عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ سعودی وزارت توانائی کے مطابق عمارت کو محدود نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان...
دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شمار ہونے والی ”این ویڈیا“ اس وقت ایک ایسے معاملے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس کے اثرات نہ صرف کمپنی کی ساکھ بلکہ اس کی قیادت اور کاروبار پر بھی پڑ سکتے ہیں۔ کمپنی کے چیف...
بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ نے بھارت میں خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس لوٹنے کی واضح ترین نشاندہی کرتے ہوئے بنگلہ دیشی حکام سے نئے پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ کے اجرا کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مالیاتی مرکز میں واقع تیل کی بڑی کمپنی آرامکو کے مرکزی دفتر پر حوثیوں کے حملے کے نتیجے میں عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ سعودی وزارت توانائی کے مطابق عمارت کو محدود نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان...
پاکستان میں طرزِ حکمرانی میں بہتری، بالادست انتظامی کارکردگی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے ملک میں صوبوں کی تعداد بڑھا کر 12 کرنے اور 28 ویں آئینی ترمیم سے قبل ملک گیر ریفرنڈم کرانے کی تجاویز پر اعلیٰ سیاسی و انتظامی سطح...
مصر میں قاہرہ کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں7 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیزہ سے فیوم جانے والی ٹرین اسی پٹری پر کھڑی قاہرہ سے اسوان جانے والی ٹرین کے آخری ڈبے سے ٹکرا...