پنجاب سمیت ملک کے بالائی حصوں بالخصوص خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور ہزاره ڈویژن میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی ریلوں نے شدید تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف حادثات میں 7 بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے،...
لاہور کی سیشن عدالت نے توہین مذہب کے مقدمے میں اینکر پرسن ریحان طارق کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فریقین کے تفصیلی دلائل سننے...
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی ستمبر میں نیویارک آمد پر ان کی گرفتاری کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح موقف اپنایا ہے کہ ”نیتن یاہو کو...
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق پاکستان...
ملک بھر میں آج سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 29 ہزار 236 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 10...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد اسپین کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یامال نے ارجنٹائن کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کا انکشاف کیا ہے۔ اسپین کی شاندار فتح کے بعد جہاں یامال نے ورلڈ کپ ٹرافی اپنے نام کی، وہیں...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سفارت خانوں کا ڈیٹا ہیک کرکے ویزا درخواست گزاروں سے فراڈ کرنے والے گروہ کے 12 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر این سی سی آئی...
ایران نے گزشتہ رات کیے گئے امریکی حملوں کے جواب میں کویت، بحرین اور اُردن میں تباہی مچا دی ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان جاری باقاعدہ جنگ میں دسویں رات بھی شدید گولہ باری اور حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق...
ایران نے گزشتہ رات کیے گئے امریکی حملوں کے جواب میں کویت، بحرین اور اُردن میں تباہی مچا دی ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان جاری باقاعدہ جنگ میں دسویں رات بھی شدید گولہ باری اور حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق...
افغانستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 80 زخمی جبکہ سیلابی ریلوں میں بہہ جانے والے 100 افراد کی تلاش جاری...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں 0-1 سے شکست کے بعد ارجنٹائن کی قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، جہاں ہزاروں مداحوں نے سرد موسم اور بارش کے باوجود اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔ تاہم سب کی نظریں ایک ہی کھلاڑی...
ایران سے قریب سمجھے جانے والے یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے عالمی انرجی مارکیٹ پر دباؤ مزید بڑھنے کا امکان ہے، جو پہلے ہی آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے مشکلات...