'کیا آپ کو ایرانی ڈرونز کا نشانہ بننے کا ڈر ہے؟' صحافی کے سوال پر ٹرمپ کا دلچسپ جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں اپنی سکیورٹی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے سوال کرنے والے صحافی کو بھی محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

صدر ٹرمپ سے پیر کے روز امریکی صحافی نے چین روانگی کے موقع ان کے جہاز کو درپیش خطرات سے متعلق سوال کیا کہ ’کیا انہیں خدشہ ہے کہ ایران انہیں ڈرون حملے میں نشانہ بنا سکتا ہے؟‘

ٹرمپ نے صحافی کو روایتی انداز میں جواب دیا کہ ’مجھے آپ کی زیادہ فکر ہے، کیونکہ اگر انہوں نے مجھے نشانہ بنایا تو آپ بھی نہیں بچیں گے۔‘

انہوں نے صحافی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’آپ محتاط رہیے گا۔‘

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles