ایران کے وسطی شہر اصفہان میں پیر کو فضائی دفاعی نظام فعال کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے، تاہم اس اقدام کی وجہ واضح نہیں ہوسکی۔
ترک خبر رساں ادارے ’انادولو‘ کے مطابق ایرانی خبر رساں ادارے ’مہر‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ پیر کو اصفہان میں...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 328 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے فی...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران علاقائی و عالمی صورتحال اور پاکستان ایران تعلقات پر گفتگو کی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او)...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں اپنی سکیورٹی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے سوال کرنے والے صحافی کو بھی محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
صدر ٹرمپ سے پیر کے روز امریکی صحافی نے چین روانگی کے موقع...
ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ کے مستقل خاتمے اور امریکا کی جانب سے وعدے پورے نہ کیے جانے تک تک بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو اپنی جوہری تنصیبات تک دوبارہ رسائی نہیں دے گا۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں صحت، ملاقاتوں اور بنیادی حقوق سے متعلق مسائل پر اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے، جس پر طارق فضل چوہدری نے ردِعمل دیتے ہوئے اسے این آر او کی کوشش قرار دیا ہے۔
وفاقی وزیر طارق...
چین کے صدر شی جن پنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جمعرات کو چین کے جنوبی شہر شینزن میں ملاقات کریں گے۔ یہ تاریخ کا پہلا موقع ہوگا جب چین، روس اور امریکا کے صدور ایک ہی میز پر باضابطہ سہ فریقی ملاقات...
بھارتی گرینڈ ماسٹر ارجن ایریگائسی کو ٹوٹل چیس ورلڈ چیمپئن شپ ٹور پائلٹ کے گروپ مرحلے کے آخری روز اہم میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر رساں ایجنسی ْپریس ٹرسٹ آف انڈایا‘ کے مطابق بڈاپسٹ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ مرحلے کے آخری روز ارجن...
پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو جونیئر نے پرتگال کی انڈر 17 قومی ٹیم کی جانب سے پہلا میچ کھیل لیا۔
16 سالہ کرسٹیانو جونیئر نے جمعرات 12 نومبر کو اینڈورا کے خلاف 2027 انڈر 17 یورپی چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلے میں متبادل کھلاڑی...
سالار سکندر یا ابوبکر؟ عمیرہ احمد نے دونوں کرداروں کے موازنے پر کیا کہا؟
’100 ابوبکر بھی سالار سکندر کا مقابلہ نہیں کرسکتے‘
ویب ڈیسک
November 16, 2026
پاکستان کی معروف ناول نگار عمیرہ احمد نے اپنے مشہور ناول ’پیرِ کامل‘ کے مرکزی کردار سالار سکندر اور حالیہ ڈرامے ’درِ...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آئین میں نئے صوبے بنانے کا طریقہ کار واضح طور پر موجود ہے، یہ فیصلہ ریفرنڈم یا ٹاس کے ذریعے نہیں بلکہ اسمبلیوں کے ذریعے ہوگا۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے نئے صوبوں کے قیام...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے کے کسی ملک کی سرزمین، فضائی حدود اور تنصیبات دوسرے ملک کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہئیں، ایران کے دفاعی اقدامات صرف جارحیت کرنے والوں کے فوجی اہداف کے خلاف ہیں۔
اسلام آباد میں 30ویں...