Most Recent Articles by

Admin

شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کی شامت آگئی، نادرا کی سخت وارننگ

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے ہر پاکستانی شہری کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نادرا نے...

سال نو پرغل غپاڑہ اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے دفعہ 144

کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دو روز کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق...

گڑھی خدا بخش، پاکستان کے دو سابق وزرائے اعظم کی آخری آرام گاہ

گڑھی خدا بخش، پاکستان کے دو سابق وزرائے اعظم کی آخری آرام گاہ اور بھٹو خاندان کا آبائی قبرستان ہے، جو ملکی سیاست میں...

شہید بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی، کارکن گڑھی خدا بخش میں جمع ہونا شروع

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ دو بار پاکستان کی وزیراعظم...

آسٹریلوی اخبار نے کوہلی کو جوکر بنا کر پیش کردیا، بھارت کو مرچیں لگ گئیں

آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ڈیبیو کرنے والے آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس...

بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم کامیابی اپنے نام کرلی۔ کئی ریکارڈ توڑنے والے بابر اعظم نے ٹیسٹ...

کراچی کی مرکزی شاہراؤں پر دھرنے، ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر

کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے مختلف علاقوں میں دھرنوں کے باعث متعدد علاقوں کی مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ یونیورسٹی روڈ،...

5 ہزار کے نوٹ پر پابندی لگنے والی ہے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی لگانے سے متعلق تجویز سامنے...

اسرائیل کی یمن کے ایئرپورٹ پر بمباری، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بال بال بچ گئے

اسرائیل نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے ہوائی اڈے حملے کے دوران عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئس بال...

خلیج تعاون کونسل کا 46واں غیر معمولی اجلاس، شام میں غیرملکی مداخلت مسترد کردی

خلیج تعاون کونسل کا چھیالیسواں غیر معمولی اجلاس کویت میں منعقد ہوا جس دوران وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شام، لبنان اور غزہ کی...

- A word from our sponsors -

spot_img
30112 Articles written

Read Now

ایران کے شہر اصفہان میں فضائی دفاعی نظام فعال، وجہ سامنے نہ آسکی

ایران کے وسطی شہر اصفہان میں پیر کو فضائی دفاعی نظام فعال کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے، تاہم اس اقدام کی وجہ واضح نہیں ہوسکی۔ ترک خبر رساں ادارے ’انادولو‘ کے مطابق ایرانی خبر رساں ادارے ’مہر‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ پیر کو اصفہان میں...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 328 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے فی...

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی ملاقات، علاقائی مسائل کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران علاقائی و عالمی صورتحال اور پاکستان ایران تعلقات پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او)...

'کیا آپ کو ایرانی ڈرونز کا نشانہ بننے کا ڈر ہے؟' صحافی کے سوال پر ٹرمپ کا دلچسپ جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں اپنی سکیورٹی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے سوال کرنے والے صحافی کو بھی محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ سے پیر کے روز امریکی صحافی نے چین روانگی کے موقع...

جنگ کے مستقل خاتمے تک جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایران کا اعلان

ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ کے مستقل خاتمے اور امریکا کی جانب سے وعدے پورے نہ کیے جانے تک تک بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو اپنی جوہری تنصیبات تک دوبارہ رسائی نہیں دے گا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے...

عمران خان کا عدالتوں کو خط این آر او لینے کی کوشش ہے، طارق فضل کا ردِعمل

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں صحت، ملاقاتوں اور بنیادی حقوق سے متعلق مسائل پر اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے، جس پر طارق فضل چوہدری نے ردِعمل دیتے ہوئے اسے این آر او کی کوشش قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق...

شی جن پنگ، ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات؛ کون سے عالمی معاملات زیرِ غور آئیں گے؟

چین کے صدر شی جن پنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جمعرات کو چین کے جنوبی شہر شینزن میں ملاقات کریں گے۔ یہ تاریخ کا پہلا موقع ہوگا جب چین، روس اور امریکا کے صدور ایک ہی میز پر باضابطہ سہ فریقی ملاقات...

بھارتی گرینڈ ماسٹر شطرنج چیمپئن شپ کی دوڑ سے باہر

بھارتی گرینڈ ماسٹر ارجن ایریگائسی کو ٹوٹل چیس ورلڈ چیمپئن شپ ٹور پائلٹ کے گروپ مرحلے کے آخری روز اہم میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں ایجنسی ْپریس ٹرسٹ آف انڈایا‘ کے مطابق بڈاپسٹ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ مرحلے کے آخری روز ارجن...

رونالڈو کے بعد اب بیٹے کی باری، کرسٹیانو جونیئر کا پرتگال کی انڈر 17 ٹیم میں ڈیبیو

پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو جونیئر نے پرتگال کی انڈر 17 قومی ٹیم کی جانب سے پہلا میچ کھیل لیا۔ 16 سالہ کرسٹیانو جونیئر نے جمعرات 12 نومبر کو اینڈورا کے خلاف 2027 انڈر 17 یورپی چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلے میں متبادل کھلاڑی...

سالار سکندر یا ابوبکر؟ عمیرہ احمد نے دونوں کرداروں کے موازنے پر کیا کہا؟

سالار سکندر یا ابوبکر؟ عمیرہ احمد نے دونوں کرداروں کے موازنے پر کیا کہا؟ ’100 ابوبکر بھی سالار سکندر کا مقابلہ نہیں کرسکتے‘ ویب ڈیسک November 16, 2026 پاکستان کی معروف ناول نگار عمیرہ احمد نے اپنے مشہور ناول ’پیرِ کامل‘ کے مرکزی کردار سالار سکندر اور حالیہ ڈرامے ’درِ...

نئے صوبوں کا فیصلہ ریفرنڈم یا سڑکوں پر تماشے نہیں، اسمبلیوں کے ذریعے ہوگا: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آئین میں نئے صوبے بنانے کا طریقہ کار واضح طور پر موجود ہے، یہ فیصلہ ریفرنڈم یا ٹاس کے ذریعے نہیں بلکہ اسمبلیوں کے ذریعے ہوگا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے نئے صوبوں کے قیام...

آبنائے ہرمز میں عدم تحفظ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کا نتیجہ ہے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے کے کسی ملک کی سرزمین، فضائی حدود اور تنصیبات دوسرے ملک کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہئیں، ایران کے دفاعی اقدامات صرف جارحیت کرنے والوں کے فوجی اہداف کے خلاف ہیں۔ اسلام آباد میں 30ویں...