Most Recent Articles by

Admin

Vavada Casino

img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; } Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши Вавада Казино Живые Игры Высокие...

- A word from our sponsors -

spot_img
27267 Articles written

Read Now

نیٹو پر تنقید کے باوجود ٹرمپ اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے بڑے فوجی اتحاد نیٹو کے 36 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ امریکی صدر کو لے جانے والا خصوصی طیارہ انقرہ کے ہوائی اڈے پر اترا، جہاں اجلاس کے دوران نیٹو...

سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زادران انتقال کر گئے

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زادران 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شاپور زادران کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور بھارت کے ایک مقامی اسپتال...

کیا کلاڈ انسان بن رہا ہے؟ اینتھروپک نے اے آئی کی 'خفیہ سوچ' ڈھونڈ نکالی

مصنوعی ذہانت کی مشہور کمپنی اینتھروپک نے اپنے معروف اے آئی ماڈل کلاڈ کے اندر ایک ایسا خفیہ اور اندرونی نظام دریافت کیا ہے جہاں یہ بوٹ صارف کو دکھائے بغیر خاموشی سے مختلف خیالات اور باتوں پر کام کرتا ہے۔ کمپنی نے اس خفیہ جگہ کو...

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ...

فرانسیسی صدر کے دورۂ شام کے دوران ہوٹل کے قریب دھماکے

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے دورۂ شام کے دوران ان کے ہوٹل کے قریب دھماکے ہوئے، تاہم فرانسیسی حکام کے مطابق صدر میکرون محفوظ رہے اور انہیں دھماکوں کی آواز بھی سنائی نہیں دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ منگل...

فرانسیسی صدر کے دورۂ شام کے دوران اُن کے ہوٹل کے قریب دھماکے

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے دورۂ شام کے دوران ان کے ہوٹل کے قریب دھماکے ہوئے، تاہم فرانسیسی حکام کے مطابق صدر میکرون محفوظ رہے اور انہیں دھماکوں کی آواز بھی سنائی نہیں دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ منگل...

ترکیہ میں نیٹو سمٹ: کیا ہونے والا ہے اور غیر ممبران ممالک کیوں اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں؟

دنیا کے سب سے بڑے فوجی اتحاد ’نیٹو‘ کے رہنماؤں کا ایک اہم دو روزہ اجلاس ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منگل اور بدھ کے روز ہو رہا ہے۔ یہ بیٹھک ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے رکن...

سعودی عرب کا ایشیائی مارکیٹ کے لیے خام تیل سستا کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی کمپنی آرامکو نے اگلے ماہ کے لیے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 11 ڈالر فی بیرل کمی کردی، جس کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں سعودی تیل...

چین میں رشوت لینے والے افسر کو سزائے موت سنا دی گئی

چین کی ایک عدالت نے تقریباً 30 برس کے دوران 2.2 ارب یوان (تقریباً 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر) سے زائد مالیت کی رشوت لینے والے سابق سرکاری افسر یانگ یولن کو سزائے موت سنا دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے چینی سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے...

حماس کی جگہ غزہ کا انتظام سنبھالنے والی نئی ’قومی کمیٹی‘ کیا ہے؟

غزہ کی پٹی میں پچھلے بیس سال سے حکومت کرنے والی تنظیم حماس نے اپنی حکومت ختم کرنے اور اقتدار ایک نئی کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نئی کمیٹی کا نام ’غزہ کی انتظامیہ کے لیے قومی کمیٹی‘ (این سی اے جی) ہے،...

بھارت: ممبئی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 15 افراد ہلاک

بھارت کے شہر ممبئی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ پیر کے روز بھی جاری رہا، جس کے باعث ریاستی دارالحکومت...

زیارت میں دہشتگردوں کا حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں نو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر زیارت نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تمام شہید...