Most Recent Articles by

Admin

مسلسل تنقید کی زد میں رہنے والے بھارتی کپتان روہت شرما نے بڑا فیصلہ کرلیا

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق...

موجودہ حکومت مکمل طور پر بااختیار نہیں، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم حکومت مذاکرت کے لئے کتنی سنجیدہ ہے،...

فاسٹ بولر محمد عباس کو 4 سال تک کِس کے کہنے پر ٹیم سے باہر رکھا گیا؟

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کو سابق کرکٹر مصباح...

2024: پاکستان سمیت دنیا بھر میں 122 صحافی جان سے گئے ، عالمی صحافتی تنظم

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (IFJ) کے مطابق، 2024 میں عالمی سطح پر کل 122 صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو قتل کیا گیا، جن میں...

افغانستان: خواتین کو ملازمت دینے والے فلاحی ادارے بند کرنے کا اعلان

افغانستان میں خواتین کو ملازمت دینے والے تمام فلاحی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان...

فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی کریکٹرز سے بھرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس کریکٹرز سے بھرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق...

آزاد کشمیر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اچانک اضافہ

آزاد کشمیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔ آزاد کشمیر کے محکمہ تعلیم نے موسم سرما...

خیبرپختونخوا اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری واپس لینے کی قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف...

سپریم کورٹ کا جائیداد کے تنازع سے متعلق اہم فیصلہ، مقدمات میں تاخیر پر اظہار تشویش

سپریم کورٹ نے جائیداد کے تنازع سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں عدالتوں میں مقدمات کی بڑھتی ہوئی تعداد اور...

نیپرا نے پاور سسٹم میں خرابیوں کا پول کھول دیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاور سسٹم میں خرابیوں کا پول کھول دیا، اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024 میں ہوشربا انکشافات میں...

- A word from our sponsors -

spot_img
30112 Articles written

Read Now

ایران کے شہر اصفہان میں فضائی دفاعی نظام فعال، وجہ سامنے نہ آسکی

ایران کے وسطی شہر اصفہان میں پیر کو فضائی دفاعی نظام فعال کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے، تاہم اس اقدام کی وجہ واضح نہیں ہوسکی۔ ترک خبر رساں ادارے ’انادولو‘ کے مطابق ایرانی خبر رساں ادارے ’مہر‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ پیر کو اصفہان میں...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 328 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے فی...

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی ملاقات، علاقائی مسائل کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران علاقائی و عالمی صورتحال اور پاکستان ایران تعلقات پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او)...

'کیا آپ کو ایرانی ڈرونز کا نشانہ بننے کا ڈر ہے؟' صحافی کے سوال پر ٹرمپ کا دلچسپ جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں اپنی سکیورٹی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے سوال کرنے والے صحافی کو بھی محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ سے پیر کے روز امریکی صحافی نے چین روانگی کے موقع...

جنگ کے مستقل خاتمے تک جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایران کا اعلان

ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ کے مستقل خاتمے اور امریکا کی جانب سے وعدے پورے نہ کیے جانے تک تک بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو اپنی جوہری تنصیبات تک دوبارہ رسائی نہیں دے گا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے...

عمران خان کا عدالتوں کو خط این آر او لینے کی کوشش ہے، طارق فضل کا ردِعمل

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں صحت، ملاقاتوں اور بنیادی حقوق سے متعلق مسائل پر اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے، جس پر طارق فضل چوہدری نے ردِعمل دیتے ہوئے اسے این آر او کی کوشش قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق...

شی جن پنگ، ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات؛ کون سے عالمی معاملات زیرِ غور آئیں گے؟

چین کے صدر شی جن پنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جمعرات کو چین کے جنوبی شہر شینزن میں ملاقات کریں گے۔ یہ تاریخ کا پہلا موقع ہوگا جب چین، روس اور امریکا کے صدور ایک ہی میز پر باضابطہ سہ فریقی ملاقات...

بھارتی گرینڈ ماسٹر شطرنج چیمپئن شپ کی دوڑ سے باہر

بھارتی گرینڈ ماسٹر ارجن ایریگائسی کو ٹوٹل چیس ورلڈ چیمپئن شپ ٹور پائلٹ کے گروپ مرحلے کے آخری روز اہم میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں ایجنسی ْپریس ٹرسٹ آف انڈایا‘ کے مطابق بڈاپسٹ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ مرحلے کے آخری روز ارجن...

رونالڈو کے بعد اب بیٹے کی باری، کرسٹیانو جونیئر کا پرتگال کی انڈر 17 ٹیم میں ڈیبیو

پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو جونیئر نے پرتگال کی انڈر 17 قومی ٹیم کی جانب سے پہلا میچ کھیل لیا۔ 16 سالہ کرسٹیانو جونیئر نے جمعرات 12 نومبر کو اینڈورا کے خلاف 2027 انڈر 17 یورپی چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلے میں متبادل کھلاڑی...

سالار سکندر یا ابوبکر؟ عمیرہ احمد نے دونوں کرداروں کے موازنے پر کیا کہا؟

سالار سکندر یا ابوبکر؟ عمیرہ احمد نے دونوں کرداروں کے موازنے پر کیا کہا؟ ’100 ابوبکر بھی سالار سکندر کا مقابلہ نہیں کرسکتے‘ ویب ڈیسک November 16, 2026 پاکستان کی معروف ناول نگار عمیرہ احمد نے اپنے مشہور ناول ’پیرِ کامل‘ کے مرکزی کردار سالار سکندر اور حالیہ ڈرامے ’درِ...

نئے صوبوں کا فیصلہ ریفرنڈم یا سڑکوں پر تماشے نہیں، اسمبلیوں کے ذریعے ہوگا: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آئین میں نئے صوبے بنانے کا طریقہ کار واضح طور پر موجود ہے، یہ فیصلہ ریفرنڈم یا ٹاس کے ذریعے نہیں بلکہ اسمبلیوں کے ذریعے ہوگا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے نئے صوبوں کے قیام...

آبنائے ہرمز میں عدم تحفظ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کا نتیجہ ہے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے کے کسی ملک کی سرزمین، فضائی حدود اور تنصیبات دوسرے ملک کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہئیں، ایران کے دفاعی اقدامات صرف جارحیت کرنے والوں کے فوجی اہداف کے خلاف ہیں۔ اسلام آباد میں 30ویں...