img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں مراکش نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشترکہ میزبان کینیڈا کو 3-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
امریکی شہر ہیوسٹن میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں مراکش نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشترکہ میزبان کینیڈا کو 3-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں مراکش نے میزبان کینیڈا کو یک...
ترکیہ کے شہر استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، دفاع، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ترک صدر نے...
برطانوی اخبار دی گارڈین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو غیر ملکی دوروں کے دوران ملنے والے اعزازات پر سوالات اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سیشلز میں انہیں دیا گیا ایک نیا اعزاز ان کی آمد سے محض تین روز قبل متعارف کرایا گیا۔ رپورٹ کے...
سانحہ گل پلازہ سے متاثرہ افراد کے لیے انصاف کی امید ایک بار پھر دھندلا گئی ہے، کیونکہ پولیس نے پراسیکیوشن کے اعتراضات دور کیے بغیر کیس کا چالان تیسری مرتبہ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کرا دیا۔
ذرائع کے مطابق پراسیکیوشن کی جانب سے پہلے...
لاہور میں دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں ایک خاتون کی میڈیکل رپورٹ میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ دوسری جانب وینزویلا سے تعلق رکھنے والی متاثرہ خاتون اسٹرڈ گیبریلا روبنسن کا مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کیا گیا بیان بھی سامنے آگیا...
ملک میں مسلسل دو روز تک سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1100 روپے کمی کے...
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں مصر نے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے کر پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان...
وزیراعظم نے ایران کے دورے کے دوران شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے ایرانی قیادت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری...
ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی ایک سخت میچ کے بعد زخمی حالت میں بھی مداحوں کے دل جیت گئے۔
میامی میں کھیلے گئے فٹ بال ورلڈ کپ کے ایک بہت ہی سنسنی خیز میچ میں ارجنٹینا نے کیپ ورڈے کی ٹیم کو تین کے...
کینیڈا کے تحقیقاتی ادارے سیٹیزن لیب نے انکشاف کیا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن اسٹیلیوس کولوگلو، جو غیر قانونی نگرانی اور فون ہیکنگ کی تحقیقات کرنے والی خصوصی کمیٹی کے رکن تھے، خود بھی اسرائیلی ساختہ پیگاسس سپائی ویئر کے ذریعے ہیکنگ کا نشانہ بنے۔...
مالی سال 2025-26 میں بھی تنخواہ دار طبقہ ملک کا سب سے بڑا ٹیکس دہندہ ثابت ہوا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تنخواہ دار افراد نے 633 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو برآمدکنندگان، رئیل اسٹیٹ اور ریٹیل سیکٹر سے وصول ہونے والے مجموعی انکم...