Most Recent Articles by

Admin

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے روز بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ ہوا ہے، جہاں فی تولہ سونا...

خلع کی درخواست کے بعد ڈاکٹر نبیہہ کے حارث کھوکھر پر سنگین الزامات

خلع کی درخواست کے بعد ڈاکٹر نبیہہ کے حارث کھوکھر پر سنگین الزامات شادی کے تیسرے دن مجھ پر تشدد ہوا! نبیہہ علی خان کے...

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے تصاویر میں نوبیاہتا جوڑا خوشگوار اور رومانوی انداز میں نظر آیا ویب ڈیسک July 22, 2026 دنیا کے معروف...

ملک گیر ہڑتال کی کال: پٹرول ڈیلرز نے حکومت کے سامنے تین مطالبات رکھ دیے

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے تمام دھڑے ہڑتال کے معاملے پر متحد ہو گئے ہیں۔ ڈیلرز نے حکومت کے سامنے تین مطالبات پیش کردیے...

کئی برس بعد نیا میوزک البم؛ عاطف اسلم نے مداحوں کی بےصبری بڑھا دی

کئی برس بعد نیا میوزک البم؛ عاطف اسلم نے مداحوں کی بےصبری بڑھا دی عاطف اسلم نے نئے میوزک البم کا اعلان کردیا ویب ڈیسک July 22,...

سعودی عرب اور بحری جہازوں پر حملے: پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کردیا

پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحریِ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کو دی جانے والی مسلسل دھمکیوں کی سخت...

کراچی کینٹ میں ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی سے لاہور جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو کراچی کینٹ کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ٹرین کی چار کوچز اچانک پٹڑی...

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے شراب پی کر گاڑی چلانے کا جرم قبول کر لیا، جیل جانے کا خطرہ

آسٹریلیا کے مشہور کرکٹر ڈیوڈ وارنر ایک قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ سابق آسٹریلوی اوپننگ بلے باز نے شراب پی کر گاڑی چلانے...

‘میرے پاس نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں’؛ ظہران ممدانی کا اعتراف

نیویارک شہر کے میئر ظہران ممدانی نے ایک نئی ویڈیو میں واضح کیا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نیویارک آتے ہیں...

پی آئی اے کو نیا روپ دینے کے لیے ‘کینوا’ کی مقابلے کی پیشکش

دنیا بھر میں تصویریں اور گرافکس بنانے کی سہولت دینے والی نامور کمپنی کینوا نے پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کا...

- A word from our sponsors -

spot_img
28280 Articles written

Read Now

تہران: محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر اہم گفتگو

پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی منگل کے روز ایران کے دارالحکومت تہران پہنچے، جہاں ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے تہران کے ہوائی اڈے پر اپنے پاکستانی ہم منصب کا استقبال کیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ کے مطابق تہران پہنچنے کے بعد محسن...

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی اور ان کی اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی اور ان کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کے معاملے پر کولکتہ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ سارو گنگولی نے موصول ہونے والے دھمکی آمیز خطوط کے بعد پولیس سے شکایت کردی جب کہ...

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے اہم بات چیت متوقع

پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر مذاکرات کریں گے۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے تہران کے ہوائی اڈے پر اپنے پاکستانی ہم منصب کا استقبال...

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان...

والدین کا ڈی این اے میچ کر گیا، فرانزک رپورٹ میں لاش کی شناخت میر رضا کے طور پر ہوگئی

کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، قبر کشائی کے دوران لیے گئے نمونے اور میر رضا کے والدین کے ریفرنس سیمپلز میچ کر گئے ہیں، جس کے بعد کرائم سین سے ملنے والی لاش کی شناخت میر...

پیٹرول پمپس پھر بند ہونے کا خدشہ، ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

پاکستان بھر میں ایک بار پھر پیٹرول پمپس کی بندش کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کو 72 گھنٹے کی مہلت دے دی ہے۔ منگل کو پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش...

حوثی ملیشیا کا سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے بحیرہ احمر کے اہم بحری راستے باب المندب میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تُرک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق...

میر رضا قتل کیس: جیو فینسنگ ہوئی نہ سی ڈی آر؛ سابقہ پولیس تفتیش کی مزید بڑی خامیاں بے نقاب

کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں سنسنی خیز پیش رفت سامنے آئی ہے جس نے سابقہ تفتیشی ٹیم کی مجرمانہ غفلت اور خامیوں کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق واردات کے بعد سے اب تک جائے وقوعہ...

خریداروں کے لیے بُری خبر ، سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں...

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والا مبینہ پی ٹی آئی عہدیدار ہلاک

راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق ضلع خیبر سے تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم پاکستان تحریک انصاف (پی...

‘پہلی بار تحقیقات درست سمت میں جا رہی ہیں، نئی تفتیشی ٹیم پر اطمینان ہے’: والد میر رضا

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات اب ایک انتہائی اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں، جہاں تفتیشی حکام اور مقتول کے خاندان کو سائنسی اور فرانزک نتائج کا انتظار ہے۔ مقتول میر رضا کے اہلِ خانہ کے وکیل جبران...

شام کے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سُنا دی گئی

شام کی ایک عدالت نے سابق صدر بشار الاسد، ان کے چھوٹے بھائی ماہر الاسد اور اُن کے دور کے سیکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی...