Most Recent Articles by

Admin

فیفا ورلڈ کپ فائنل نے امریکا میں ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل نے امریکا میں ٹی وی ناظرین کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان...

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل کا سیکیورٹی ٹیسٹ کے دوران معروف پلیٹ فارم پر سائبر حملہ

معروف آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ’چیٹ جی پی ٹی‘ کی مالک کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے...

حملے نہ روکے تو ایسا فوجی آپریشن کریں گے جس پر امریکا میں سوگ منایا جائے گا: ایران

ایران نے امریکا کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے باوجود ایران نہ صرف مسلسل میزائل اور...

سانحہ گل پلازہ کی عدالتی کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کی درخواست مسترد

سندھ انفارمیشن کمیشن نے سانحہ گل پلازہ کی عدالتی کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ ایم...

مستونگ میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 3 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڈ کوچہ کے علاقے میں کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق جب کہ تین دیگر...

آبنائے ہرمز میں ایران کے ہر حملے کے جواب میں ایک پل یا بجلی گھر تباہ ہوگا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں کسی بھی تجارتی جہاز...

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خودکش بمبار خواتین، سہولت کار گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں سوراب اور مستونگ میں آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جب کہ آپریشن کے...

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے روز بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید بڑا اضافہ ہوا ہے، جہاں فی تولہ سونا...

خلع کی درخواست کے بعد ڈاکٹر نبیہہ کے حارث کھوکھر پر سنگین الزامات

خلع کی درخواست کے بعد ڈاکٹر نبیہہ کے حارث کھوکھر پر سنگین الزامات شادی کے تیسرے دن مجھ پر تشدد ہوا! نبیہہ علی خان کے...

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے تصاویر میں نوبیاہتا جوڑا خوشگوار اور رومانوی انداز میں نظر آیا ویب ڈیسک July 22, 2026 دنیا کے معروف...

- A word from our sponsors -

spot_img
28277 Articles written

Read Now

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان...

والدین کا ڈی این اے میچ کر گیا، فرانزک رپورٹ میں لاش کی شناخت میر رضا کے طور پر ہوگئی

کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، قبر کشائی کے دوران لیے گئے نمونے اور میر رضا کے والدین کے ریفرنس سیمپلز میچ کر گئے ہیں، جس کے بعد کرائم سین سے ملنے والی لاش کی شناخت میر...

پیٹرول پمپس پھر بند ہونے کا خدشہ، ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

پاکستان بھر میں ایک بار پھر پیٹرول پمپس کی بندش کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کو 72 گھنٹے کی مہلت دے دی ہے۔ منگل کو پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش...

حوثی ملیشیا کا سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے بحیرہ احمر کے اہم بحری راستے باب المندب میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تُرک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق...

میر رضا قتل کیس: جیو فینسنگ ہوئی نہ سی ڈی آر؛ سابقہ پولیس تفتیش کی مزید بڑی خامیاں بے نقاب

کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں سنسنی خیز پیش رفت سامنے آئی ہے جس نے سابقہ تفتیشی ٹیم کی مجرمانہ غفلت اور خامیوں کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق واردات کے بعد سے اب تک جائے وقوعہ...

خریداروں کے لیے بُری خبر ، سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں...

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والا مبینہ پی ٹی آئی عہدیدار ہلاک

راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق ضلع خیبر سے تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم پاکستان تحریک انصاف (پی...

‘پہلی بار تحقیقات درست سمت میں جا رہی ہیں، نئی تفتیشی ٹیم پر اطمینان ہے’: والد میر رضا

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات اب ایک انتہائی اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں، جہاں تفتیشی حکام اور مقتول کے خاندان کو سائنسی اور فرانزک نتائج کا انتظار ہے۔ مقتول میر رضا کے اہلِ خانہ کے وکیل جبران...

شام کے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سُنا دی گئی

شام کی ایک عدالت نے سابق صدر بشار الاسد، ان کے چھوٹے بھائی ماہر الاسد اور اُن کے دور کے سیکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی...

انڈونیشیا کے علماء کا فتویٰ: مخالف جنس کا لباس پہننا ‘حرام’ قرار

انڈونیشیا کی بااثر اسلامی تنظیم علما کونسل (ایم یو آئی) نے یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران مردوں کو خواتین کا لباس پہننے سے خبردار کرتے ہوئے اسے ’حرام‘ قرار دے دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں ایل جی...

حج 2027: درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری

وزارتِ مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے درخواست گزار عازمین حج کو اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حج درخواست جمع کرانے کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کا 16 نومبر 2027 تک مؤثر ہونا لازمی ہوگا۔ سرکاری اور نجی حج اسکیم کے تحت درخواستوں...

لاہور پولیس کی حراست میں نند بھابھی کی موت کا مقدمہ، مدعی کا مشکوک ریکارڈ سامنے آ گیا

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں پولیس حراست کے دوران نند بھابھی کی پراسرار ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے کرمنل ریکارڈ آفس (سی آر او) سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں خواتین کے خلاف چوری اور فراڈ کا مقدمہ درج...