ترکیے اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینا ہے۔
قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان جمعے...
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے متوفی کے بزنس پارٹنر سے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کرنے جبکہ مالی لین دین سمیت دیگر معاملات کو بھی تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میر...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے اگلے 3 روز کے لیے پیٹرول سستا کردیا ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی ہے۔
وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 14 نومبر سے 16 نومبر تک کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ خراب روشنی اور بارش کے باعث ڈرا ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے مستقبل میں ہوم سیریز کے دوران ڈے ٹیسٹ میچز پنک بال...
جاپانی قونصل خانے نے پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے اشتراک سے بیچ لگژری ہوٹل میں جاپان فیسٹ 2026 منعقد کیا، جس میں جاپانی ثقافت اور روایات کے مختلف رنگ پیش کیے گئے۔
جاپان فیسٹ 2026 میں گورنر سندھ سید محمد نہال...
امریکی نیوز ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ رومن گوفمین ایران جنگ کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے بات چیت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہونے والے رومن گوفمین...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کمپنی کے ملازم کی جانب سے بس میں سوار ہونے والی خاتون کو دھکا دینے کے واقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ خاتون کو دھکا...
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے پوائنٹس ٹیبل میں پاکستان ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے ڈرا ہونے کے بعد بھی آخری نمبر پر موجود ہے اور نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی جب کہ...
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 4900 روپے اور 10 گرام سونا 4201 روپے سستا ہوگیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی...
نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو بڑے مارجن سے شکست کے باوجود بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کھیل کے جذبے کی خوبصورت مثال قائم کردی اور انہیں صفر پر آؤٹ کرنے والے کیوی فاسٹ بولر میٹ ہینری کو اپنی جرسی تحفے میں دے دی۔
میٹ ہینری...
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس 2028 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہیں۔ ان کے قریبی ساتھیوں کے مطابق وینس انتخاب لڑنے کے امکان کو اب بھی سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، تاہم حالیہ انتخابی شکست کے بعد وہ اس...
اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی تشکیل کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں مسلم لیگ (ن) نے کمیٹی کے لیے 11 ارکان کے نام تجویز کردیے ہیں۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مجوزہ نام نائب وزیراعظم و وزیر...