img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے زیرِ غور امن معاہدے پر مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ یہ ایک ”مکمل پیکیج“ ہے جس کے کسی ایک حصے پر باقی نکات سے الگ عمل درآمد نہیں کیا جا سکتا، جبکہ اسرائیل کی جانب سے معاہدے...
افغانستان کے شمالی صوبے بدخشان میں طالبان مخالف مزاحمت میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں مختلف مزاحمتی گروپوں نے حالیہ دنوں میں طالبان کی چیک پوسٹوں، ضلعی مراکز اور سیکیورٹی تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
یورپی نشریاتی ادارے ریڈیو فری کے مطابق...
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ شہر کے شمالی اور مضافاتی علاقوں سمیت کئی مقامات پر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے گرمی...
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کے لیے مختص 12 نشستوں پر انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت کل (اتوار) ووٹنگ ہوگی۔
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کے لیے مختص 12 نشستوں پر کل (اتوار) انتخابات ہوں گے، جس کے لیے...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران بیرون ملک سے آنے والے خاندانوں کے لیے سہولت فراہم کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے ٹورسٹ ویزا کی سرکاری فیس محدود مدت کے لیے ختم کردی ہے۔
یو اے ای...
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی نظر آئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 700 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران پر ایسے شدید حملے کرے گا کہ ایک وقت آئے گا جب ایران خود کہے گا کہ اب مزید برداشت نہیں کر سکتے۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر قیادت قائم ’غزہ امن بورڈ‘ نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد نافذ کرنے کے لیے 15 نکاتی روڈ میپ شائع کر دیا ہے، جس میں فریقین کے ملٹری اقدامات کا خاتمہ، حماس کا مرحلہ وار غیر مسلح ہونا اور اسرائیلی...
سری لنکا کی خصوصی عدالت نے 2019 کے ایسٹر بم دھماکوں سے متعلق اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق پولیس سربراہ پوجتھ جے سندرا اور سابق سیکریٹری دفاع ہیماسری فرنینڈو کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ دونوں اعلیٰ عہدیدار انٹیلی جنس اداروں...
اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ اسے مزید ایسے شواہد ملے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے کچھ خودکار اے آئی ایجنٹس محدود نوعیت کے حفاظتی ماحول سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ یہ معلومات کمپنی کی جاری تحقیقات کے دوران...
اٹلی کے جنوبی شہر نیپلز کے قریب واقع کیمپی فلیگری کے علاقے میں جمعے کی شام 4.7 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی، ٹرین اور میٹرو سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی جبکہ بعض عمارتوں کو معمولی نقصان...
اٹلی کے جنوبی شہر نیپلز کے قریب واقع کیمپی فلیگری کے علاقے میں جمعے کی شام 4.7 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی، ٹرین اور میٹرو سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی جبکہ بعض عمارتوں کو معمولی نقصان...