وزیراعظم شہبازشریف نےکہا ہے کہ مذاکرات سےگریزغیرجمہوری رویہ ہے، پاکستان کوہنگاموں، محاذ رائی اورتصادم کی نہیں، مفاہمت کی ضرورت ہے۔
وزیراعظم کی سرکاری مذاکراتی کمیٹی...
پاکستانی بحری جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر بحفاظت آبنائے ہرمز عبور کر گیا اور اب خلیجِ عمان میں داخل ہو چکا ہے۔
پی این ایس سی ذرائع کے مطابق پاکستانی تیل بردار جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر کر خلیج...
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایک بڑے لاجسٹک آپریشن کے تحت اسے مزید 6,500 ٹن فوجی ساز و سامان فراہم کیا ہے، جس میں گولہ بارود، فوجی گاڑیاں اور دیگر جنگی آلات شامل ہیں۔ یہ سامان فضائی اور بحری راستوں کے ذریعے مختلف بندرگاہوں...
امریکا کی ریاست ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پیکسٹن نے تقریباً 30 کمپنیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ان کمپنیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے ایچ ون بی ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈ کے ذریعے غیر ملکی کارکنوں کی...
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو 60 دن مکمل ہونے کے باوجود کانگریس کی جانب سے کوئی واضح اقدام سامنے نہیں آیا، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کا مؤقف ہے کہ جنگ بندی کے باعث قانونی مدت کا اطلاق نہیں ہوتا۔
ایران جنگ کے 60 دن...
عالمی فٹبال تنظیم ”فیفا“ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی قومی ٹیم 2026 کے ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی اور اپنے تمام گروپ میچز امریکا میں کھیلے گی۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان تعلقات شدید...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی میں اپنی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان جنگ رکوانے میں کردار ادا کیا بلکہ اس دوران بڑے پیمانے پر جانی نقصان سے بھی دنیا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے مستقبل پر غیر یقینی صورتحال کا اظہار کرتے ہوئے ایران پر دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا ہے، جبکہ اسرائیل نے بھی ممکنہ جنگی صورتحال کے پیش نظر تیاریوں میں تیزی کر دی ہے۔ خطے میں کشیدگی ایک بار...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے اور اس حوالے سے وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 51 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور شمالی وزیرستان میں 2 الگ الگ مقامات میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2 کوششیں ناکام بناتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے...
وزیرِاعظم شہباز شریف نے معاشی صورت حال کے پیش نظر موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے گزشتہ ماہ دی گئی سبسڈی میں ایک ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی موٹرسائیکل مالکان کے لیے...
بڑھتی لاگت اور عوامی دباؤ کے پیش نظر حکومت نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز پر دوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا اطلاق گھریلو اور کمرشل دونوں صارفین پر ہوگا۔
وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز بند کرنے کا فیصلہ...
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2025 کے حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس امتحان میں 170 امیدوار مختلف سرکاری سروس گروپس کیلئے منتخب ہوئے ہیں۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2025 کے حتمی نتائج کا...