غزہ کی پٹی میں پچھلے بیس سال سے حکومت کرنے والی تنظیم حماس نے اپنی حکومت ختم کرنے اور اقتدار ایک نئی کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نئی کمیٹی کا نام ’غزہ کی انتظامیہ کے لیے قومی کمیٹی‘ (این سی اے جی) ہے،...
بھارت کے شہر ممبئی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ پیر کے روز بھی جاری رہا، جس کے باعث ریاستی دارالحکومت...
بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس پر ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں نو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر زیارت نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تمام شہید...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سفارش پر امریکی فٹبالر کا ریڈ کارڈ معاف کیے جانے کے باوجود بیلجیم نے امریکا کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔
فیفا پر الزام ہے کہ اس نے سیاسی دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوے بالوگن کا ریڈ کارڈ معاف کیا۔ تاہم، پابندی...
فیفا ورلڈ کپ2026 کے ایک اہم میچ میں بیلجیم نے امریکہ کو 1-4 سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔ اس میچ کے بعد بیلجیم کے مشہور کھلاڑی رومیللو لوکاکو کا ایک خاص انداز میں ڈانس کرنا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو...
فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ اس شکست کے ساتھ ہی پرتگال کے مایہ ناز اسٹار کرسٹیانو رونالڈو...
برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے خاموشی سے لیبیا کی دو بڑی مخالف حکومتوں اور طاقتور گروہوں کے درمیان صلح کروانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ اگر پاکستان اس کوشش میں کامیاب ہو گیا تو دنیا بھر میں اس کی...
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، سندھ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں ہونے والی بارشوں سے جہاں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، وہیں کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیرآب آگئے، ندی نالوں میں طغیانی، بجلی کی فراہمی...
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں اسکول پرنسپل سمیت چار افراد شہید ہوگئے، جبکہ اسرائیلی فوج نے ایک سرحدی گاؤں پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے نام نہاد سیکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا۔
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے لبنان کی...
ایران اور عمان کے درمیان سمندری حدود یعنی آبنائے ہرمز میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، جہاں ایک تیل بردار بحری جہاز (آئل ٹینکر) پر نامعلوم پوجیکٹائل سے حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی۔
سمندری نگرانی کے برطانوی ادارے...
ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ تہران کے بعد اب مقدس شہر قم میں بھی ادا کر دی گئی ہے جہاں لاکھوں افراد نے اس تاریخی جلوس میں شرکت کی۔
ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ایک ہیلی کاپٹر کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو سے امریکی فارورڈ فولارن بیلوگن کو دکھائے گئے متنازع ریڈ کارڈ پر بات کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد صرف فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کرنا تھا کیونکہ...