
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 328 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے فی لیٹر کم کردی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 358 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔