60 ہزار روپے کی قبر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار


کراچی کے علاقے سخی حسن قبرستان میں پولیس نے 60 ہزار روپے کی قبر فروخت کرنے والے شخص کو حراست میں لےلیا ہے۔
پولیس کے مطابق مہنگی قبر فروخت کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کی ہے، سخی حسن قبرستان میں 60ہزار روپے کی قبرفروخت کرنے والا شخص زیرحراست میں لے لیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا کا واحد پارسی قبرستان جہاں 18 ویں صدی کی قبریں آج بھی موجود ہیں
قاہرہ میں امام الشافعی کا قبرستان خطرے میں
پولیس کے مطابق ملزم کوشاہراہ نورجہاں تھانے منتقل کرد یا ہے، ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles