بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی اور ان کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کے معاملے پر کولکتہ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ سارو گنگولی نے موصول ہونے والے دھمکی آمیز خطوط کے بعد پولیس سے شکایت کردی جب کہ...
پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر مذاکرات کریں گے۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے تہران کے ہوائی اڈے پر اپنے پاکستانی ہم منصب کا استقبال...
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان...
کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، قبر کشائی کے دوران لیے گئے نمونے اور میر رضا کے والدین کے ریفرنس سیمپلز میچ کر گئے ہیں، جس کے بعد کرائم سین سے ملنے والی لاش کی شناخت میر...
پاکستان بھر میں ایک بار پھر پیٹرول پمپس کی بندش کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کو 72 گھنٹے کی مہلت دے دی ہے۔
منگل کو پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش...
یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے بحیرہ احمر کے اہم بحری راستے باب المندب میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
تُرک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق...
کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں سنسنی خیز پیش رفت سامنے آئی ہے جس نے سابقہ تفتیشی ٹیم کی مجرمانہ غفلت اور خامیوں کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔
تفتیشی حکام کے مطابق واردات کے بعد سے اب تک جائے وقوعہ...
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے کا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں...
راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق ضلع خیبر سے تھا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم پاکستان تحریک انصاف (پی...
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات اب ایک انتہائی اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں، جہاں تفتیشی حکام اور مقتول کے خاندان کو سائنسی اور فرانزک نتائج کا انتظار ہے۔ مقتول میر رضا کے اہلِ خانہ کے وکیل جبران...
شام کی ایک عدالت نے سابق صدر بشار الاسد، ان کے چھوٹے بھائی ماہر الاسد اور اُن کے دور کے سیکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی ہے۔
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی...
انڈونیشیا کی بااثر اسلامی تنظیم علما کونسل (ایم یو آئی) نے یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران مردوں کو خواتین کا لباس پہننے سے خبردار کرتے ہوئے اسے ’حرام‘ قرار دے دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں ایل جی...