پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے متعلق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کے بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی تجربہ کار بولر گیند پر سینڈ پیپر کے استعمال سے پڑنے...
بول نیوز کی نشریات دیکھنے کے لیے نئی فریکوئنسی تفصیلات جاری
بول نیوز کی نئی فریکوئنسی 3875 میگا ہرٹز مقرر کی گئی ہے
ویب ڈیسک
November 14, 2026
بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات کے لیے نئی فریکوئنسی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔
جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بول نیوز اور...
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں ہونے والے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرے، جبکہ ایران نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خلیجی ممالک پر امریکی حملوں میں معاونت کا الزام عائد کیا ہے۔
اقوام متحدہ...
سابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی نئی کتاب میں اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اسرائیل کے مفادات سے زیادہ اپنی سیاسی بقا اور اقتدار کی فکر تھی۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق بائیڈن...
گوگل نے اپنے سرچ انجن کو مزید جدید بنانے کے لیے اے آئی پر مبنی نئے ماڈل جیمنائی 4 ہائیڈروجن کو متعارف کرا دیا ہے، جو صارفین کے پیچیدہ سوالات کو سمجھنے اور ایک ہی جواب میں مختلف پہلوؤں کی معلومات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔...
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے کنگر پل چوکی پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پولیس کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے نصف شب کنگر پل پولیس چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش...
یمنی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کو مسلسل میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنائے جانے کے تناظر میں عرب ممالک کی مشترکہ پارلیمنٹ نے حوثیوں کے خلاف سیاسی، اقتصادی، قانونی اور سفارتی محاذوں پر ایک جامع لائحہ عمل تشکیل دے دیا ہے تاکہ خطے میں...
دہلی پولیس نے بھارتی فضائیہ کے ایک ونگ کمانڈر کو مبینہ طور پر غیرملکی انٹیلی جنس ایجنسی سے جڑے ایک جاسوس کو انتہائی حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے یہ معلومات مبینہ طور پر عریاں تصاویر...
حکومت پنجاب نے مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں کی بیٹیوں کی شادی کے اخراجات میں معاونت کے لیے ’دھی رانی پروگرام‘ دوبارہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت اہلیت رکھنے والی دلہنوں کو 2 لاکھ روپے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔
پنجاب سوشل ویلفیئر اینڈ...
بھارتی کی ریاست آسام میں منی بس اور ٹرک کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے، حادثے کا شکار منی بس میں زیادہ تر کالج کے طالب علم سوار تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست آسام میں...
بھارت کی انڈر 19 ویمنز کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونے والی 17 سالہ کرکٹر نندنی کی مبینہ خودکشی کے واقعے نے ریاست تلنگانہ میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی، اہلخانہ نے دو نوجوانوں پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کردیا...
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹائٹل کے حصول کے لیے دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔
عمان کے شہر العامرات میں کھیلا جانے والا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق...