قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ پیش کر رہے ہیں، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فی صد اضافے سمیت تنخواہ دار طبقے کے لیے مختلف ٹیکس ریلیف اقدامات تجویز کیے...
قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس جاری ہے جہاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال 27-2026 کا ساڑھے 18 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں۔
جمعے کو اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے، بجٹ اجلاس میں وزیراعظم...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے بعد بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان واپس لے لیا ہے۔
جمعے کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی...
پاکستان کا مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں پیش کیا جائے گا، پانچ کھرب روپے کے خسارے والے اس بجٹ کا کل حجم 185 کھرب روپے مقرر کیا گیا ہے تاہم وفاقی کابینہ نے بجٹ مسودے کی منظوری دے دی،...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وضاحت کی ہے کہ پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا تاہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
جمعے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پیپلزپارٹی کے ترجمان...
ایرانی میڈیا نے ایک 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کا مسودہ شائع کیا ہے، جسے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی بیک چینل سفارتی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا جارہا ہے۔ جس کا مقصد رواں سال 28 فروری سے جاری ایران-امریکا جنگ کا مستقل...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کے سینئر اراکین اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے...
عاصم اظہر کے گانے پر ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
گلوکار عاصم اظہر نے حال ہی میں اپنا نیا گانا ’آرزو‘ ریلیز کیا ہے
ویب ڈیسک
June 12, 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے ’آرزو‘ پر پرفارمنس...
دواسازی (فارما) کی صنعت کی سالانہ برآمدی آمدنی کو 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کمپنیوں کو اپنی برآمدی آمدنی کا ایک بڑا حصہ غیر ملکی کرنسی میں رکھنے...
کیا نیلم منیر کے گھر خوشخبری آنے والی ہے؟ وائرل ویڈیو نے ہلچل مچادی
اداکارہ کے ماں بننے سے متعلق وائرل ویڈیو پر مداحوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں
ویب ڈیسک
June 12, 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز...
امریکا کی ایک عدالت میں ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے سربراہ سیم آلٹمین کے خلاف جمعرات کو ایک انتہائی سنگین مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک ماں نے کمپنی پر الزام لگایا ہے کہ ان کی 24 سالہ بیٹی...
موٹروے پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ گاڑی میں سوار ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق سابق سینیٹر تاج آفریدی اسلام آباد سے پشاور جا رہے تھے کہ دورانِ سفر موٹروے ایم ون پر ان کی...