امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی بحری ناکا بندی کے دوران 28 جہازوں کو واپس پلٹنے یا اپنی بندرگاہوں کی طرف لوٹنے پر مجبور کیا گیا ہے، تاہم تہران نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بعض جہاز...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلائی بلکہ لیگ کی تاریخ میں متعدد ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے ہیں۔
لاہور کے قذافی...
جاپان کے جنوبی علاقے میں فوجی تربیتی مشق کے دوران ایک ٹینک کے اندر گولہ پھٹنے سے 3 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ منگل کے روز اوئیتا صوبے کے ہیجودائی ٹریننگ ایریا میں...
سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی وجہ سے کرکٹ دیکھنا شروع کی، جنہیں وہ اپنا دوست بھی مانتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو لاوریئس ورلڈ اسپورٹس...
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے امریکا اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں قیامِ امن کے لیے عارضی جنگ بندی میں توسیع پر غور کریں اور سفارت کاری کو موقع دیں۔
پاکستان میں امریکا کی ناظم الامور نیتالی بیکر نے...
امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع نہیں چاہتے اور جلد ایک معاہدے کی امید رکھتے ہیں، جب کہ بات چیت اور کشیدگی دونوں امکانات زیر غور ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ...
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 1000 روپے اور 10 گرام سونا 857 روپے سستا ہوگیا ہے۔
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ آج...
پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں متوقع مذاکرات سے قبل امریکا اور ایران کے اعلیٰ سطحی وفود کی آمد تاحال ابہام کا شکار ہے جب کہ پاکستان نے میزبانی کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسلام آباد میں متوقع مذاکرات سے...
انڈو پیسفک خطے میں امریکی افواج نے ایک اہم کارروائی کے دوران پابندی زدہ آئل ٹینکر ایم/ٹی ٹیفانی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے مطابق امریکی فورسز نے انڈو پیسفک کمانڈ کے دائرۂ کار میں رات کے وقت ایک کارروائی کرتے ہوئے...
شان شاہد اور شاہ رخ خان کے درمیان موازنہ؛ میرا نے کس کی تعریفوں کے پل باندھے؟
اداکارہ نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا
ویب ڈیسک
April 21, 2026
پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا...
پاکستان اور بھارت کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے فضائی حدود کی بندش کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی طیاروں پر اپنی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کو نئی شرائط سے مشروط کر دیا ہے، جن پر حکومت نے اصولی طور پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف...