Most Recent Articles by

Admin

ترک صدر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع

ترک صدر رجب طیب اردوان آج (بدھ کو) دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ یہ ان کا پانچ سال بعد پاکستان...

نیتن یاہو نے آئی ڈی ایف کو غزہ میں فوج جمع کرنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے آئی ڈی ایف کو غزہ میں فوج جمع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ...

اسرائیل غزہ کا الحاق کرے گا، اسے خریدیں نہیں امریکی انتظامیہ کے ماتحت لیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کو خریدنے نہیں جا رہے بلکہ اسے امریکی انتظامیہ کے ماتحت لیں گے۔ ٹرمپ نے...

نئے انتخابات کا مطالبہ، اپوزیشن اتحاد کی محمود خان اچکزئی کے گھر بڑی بیٹھک

اپوزیشن اتحاد نے نئے انتخابات کے مطالبہ کے لیےعملی اقدامات پرغورکے لیے محمود اچکزئی کے گھر عشایئے پر اہم ملاقات کی، عشائیے میں مولانا...

جنوبی افریقا کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ

جنوبی افریقا کے خلاف 3 ملکی سیریز کے اہم میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں...

3 ملکی سیریز کا فائنل کھیلنے کا خواب دیکھنے والی پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، سہہ ملکی ون ڈے سیریزسے قومی فاسٹ بولر حارث رؤف باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ...

ملک میں کرپٹ اشرافیہ کی کوئی جگہ نہیں ہے، شاہدخاقان عباسی

سربراہ عوام پاکستان پارٹی اور سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں کرپٹ اشرافیہ کی کوئی...

مودی کو پھر سبکی کا سامنا، فرانسیسی صدر نے سب سے ہاتھ ملاتے ہوئے نظر انداز کردیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب اے آئی سمٹ میں فرانسیسی صدر میکرون نے بھارتی وزیراعظم...

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق...

اعظم سواتی کے الزامات پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعلیٰ کو خط، تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات مزید بڑھ گئے، پی ٹی آئی مرکزی رہنما اعظم سواتی نے عوامی نمائندوں پر الزامات لگادیے، جس پر...

- A word from our sponsors -

spot_img
25359 Articles written

Read Now

متحدہ عرب امارات کے خلاف حالیہ دنوں میں کوئی کارروائی نہیں کی: ایران

ایران کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے خلاف کسی بھی میزائل یا ڈرون کارروائی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اماراتی وزارتِ دفاع کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی کسی ممکنہ کارروائی پر سخت جواب دینے کا انتباہ بھی دیا گیا...

پنجاب میں سوشل سکیورٹی کا استحکام:ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے تحت آکیوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ سینٹرز کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ):سماجی تحفظ اور ورک پلیس سیفٹی کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد اور پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (PESSI) کے درمیان پنجاب بھر میں آکیوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (OSH) سینٹرز کے قیام کے...

امریکی وزیرِ جنگ کا ایران کے ‘خودکش ڈولفنز’ کے دعوؤں پر ردِعمل

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران سے منسوب خودکش ڈولفنز کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی تصدیق موجود نہیں۔ یہ معاملہ ایک میڈیا رپورٹ کے بعد زیرِ بحث آیا۔ امریکی محکمۂ دفاع کی منگل کے روز ہونے والی بریفنگ میں...

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا

ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے نیا خود مختار گورننس سسٹم باضابطہ طور پر فعال کر دیا ہے، جس کے تحت اب تمام تجارتی جہازوں کو گزرنے کے لیے پیشگی اجازت نامہ (ٹرانزٹ پرمٹ) حاصل کرنا ہوگا۔ ایران کے سرکاری ٹی وی...

‘ایکس‘ نے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے اکاؤنٹ سے بلیو چیک ہٹا دیا

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ’ایکس‘ کی جانب سے اپنے اکاؤنٹ سے بلیو چیک ہٹائے جانے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے اسے جانبدارانہ اقدام قرار دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئیٹر) پر اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ...

یقین کرنے سے پہلے تصدیق ضرور کریں: اطالوی وزیراعظم کا نازیبا تصویر پر بیان

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کردہ اپنی جعلی تصاویر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک ’خطرناک ہتھیار‘ قرار دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کی ڈیپ فیک تصاویر نہ صرف عوام کو...

ایران جانتا ہے کہ اسے کیا نہیں کرنا چاہیے: جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق سوال پر ٹرمپ کا جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو اب انا چھوڑ کر ’سفید جھنڈا‘ (شکست کا نشان) لہرا دینا چاہیے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران عوامی سطح پر سخت بیانات کے باوجود پسِ پردہ امریکا کے ساتھ نیا معاہدہ کرنے کا شدید خواہش...

ترکیہ نے اپنے طویل رینج والے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش کر دی

استنبول میں جاری دفاعی نمائش ساہا 2026 (SAHA 2026) کے دوران ترکیہ نے اپنے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’یِلدیری مہان‘ کی پہلی بار نمائش کر دی ہے، جو ملک کی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی ’انا...

ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای کا دفاعی نظام فعال، شہریوں کو محفوظ مقام پر رہنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس پر ایران کی طرف سے حملہ کیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق اس کا فضائی دفاعی نظام ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرونز کو ناکام بنا رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع...

آپریشن معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کے خلاف آپریشن ’معرکۂ حق‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معرکے نے عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے درمیان ہم آہنگی...

عراق میں سیکیورٹی کا خدشہ، امریکا کی اپنے شہریوں کیلئے ٹریول وارننگ جاری

امریکی سفارت خانے نے بغداد میں سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے عراق میں ممکنہ خطرات سے خبردار کیا ہے اور شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ عراق کے شہر بغداد میں موجود امریکی سفارت خانے نے...

جنگ بندی ختم نہیں ہوئی، آبنائے ہرمز سے ایران کا قبضہ ختم کریں گے: امریکی وزیرِ جنگ

امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ جنگ بندی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور واشنگٹن تہران کے ساتھ براہِ راست جنگ نہیں چاہتا ہے۔ پیٹ ہیگسیتھ نے مزید کہا کہ امریکا کے ’پروجیکٹ فریڈم‘ نامی بحری آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی بحالی کے...