img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
ایران کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے خلاف کسی بھی میزائل یا ڈرون کارروائی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اماراتی وزارتِ دفاع کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی کسی ممکنہ کارروائی پر سخت جواب دینے کا انتباہ بھی دیا گیا...
اسلام آباد (نمائندہ):سماجی تحفظ اور ورک پلیس سیفٹی کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد اور پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (PESSI) کے درمیان پنجاب بھر میں آکیوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (OSH) سینٹرز کے قیام کے...
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران سے منسوب خودکش ڈولفنز کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی تصدیق موجود نہیں۔ یہ معاملہ ایک میڈیا رپورٹ کے بعد زیرِ بحث آیا۔
امریکی محکمۂ دفاع کی منگل کے روز ہونے والی بریفنگ میں...
ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے نیا خود مختار گورننس سسٹم باضابطہ طور پر فعال کر دیا ہے، جس کے تحت اب تمام تجارتی جہازوں کو گزرنے کے لیے پیشگی اجازت نامہ (ٹرانزٹ پرمٹ) حاصل کرنا ہوگا۔
ایران کے سرکاری ٹی وی...
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ’ایکس‘ کی جانب سے اپنے اکاؤنٹ سے بلیو چیک ہٹائے جانے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے اسے جانبدارانہ اقدام قرار دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئیٹر) پر اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ...
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کردہ اپنی جعلی تصاویر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک ’خطرناک ہتھیار‘ قرار دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کی ڈیپ فیک تصاویر نہ صرف عوام کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو اب انا چھوڑ کر ’سفید جھنڈا‘ (شکست کا نشان) لہرا دینا چاہیے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران عوامی سطح پر سخت بیانات کے باوجود پسِ پردہ امریکا کے ساتھ نیا معاہدہ کرنے کا شدید خواہش...
استنبول میں جاری دفاعی نمائش ساہا 2026 (SAHA 2026) کے دوران ترکیہ نے اپنے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’یِلدیری مہان‘ کی پہلی بار نمائش کر دی ہے، جو ملک کی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔
ترک خبر رساں ایجنسی ’انا...
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس پر ایران کی طرف سے حملہ کیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق اس کا فضائی دفاعی نظام ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرونز کو ناکام بنا رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع...
چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کے خلاف آپریشن ’معرکۂ حق‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معرکے نے عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے درمیان ہم آہنگی...
امریکی سفارت خانے نے بغداد میں سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے عراق میں ممکنہ خطرات سے خبردار کیا ہے اور شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔
عراق کے شہر بغداد میں موجود امریکی سفارت خانے نے...
امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ جنگ بندی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور واشنگٹن تہران کے ساتھ براہِ راست جنگ نہیں چاہتا ہے۔ پیٹ ہیگسیتھ نے مزید کہا کہ امریکا کے ’پروجیکٹ فریڈم‘ نامی بحری آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی بحالی کے...