خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں سیف اللہ جھیل کے مقام پر سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک شخص تاحال لاپتہ ہے۔
بدھ کو سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کا افسوسناک واقعہ سوات کے مشہور...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے اسپنر ابرار احمد ایک درجے ترقی کے بعد دنیا کے دوسرے بہترین ٹی 20 بولر بن گئے ہیں۔
بدھ کو جاری ہونے والی آئی سی سی ٹی...
امریکا اور ایران کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بالواسطہ تکنیکی مذاکرات جاری ہیں، جن کا مقصد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کو معمول پر لانا، عبوری معاہدے پر عمل درآمد اور مستقل امن معاہدے کی راہ ہموار کرنا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق...
کراچی میں ایک بار پھر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کا نیٹ ورک فعال ہوگیا ہے جب کہ شہر کے کسی بھی حصے میں 40 سے 50 منٹ میں پنکی کی کوکین ڈیلور ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ماضی میں پنکی کے نام سے منسوب نیٹ ورک اب نئے...
ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد پانچ بنیادی شقوں کی تکمیل سے مشروط ہے۔ ان کے مطابق ان نکات پر پیش رفت کے بغیر معاہدہ مکمل طور پر نافذ نہیں ہو سکتا۔
امریکی...
خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے سے 22 طالبات زخمی ہوگئیں۔ واقعے کے بعد مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں جب کہ دور افتادہ علاقہ ہونے کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بدھ کو دیر بالا کے علاقے...
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات اور قیادت کے تحفظ کے لیے تیار ہے اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا فوری اور شدید جواب دے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کی امریکی حکمت عملی مؤثر ثابت ہو رہی ہے اور ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر واضح کیا کہ ایران کو کسی...
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوا دیا، جب کہ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کو اپنے فیصلے کی بنیادی وجہ قرار دیا...
خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارش، آسمانی بجلی اور فلیش فلڈ کے باعث 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں جب کہ لوئر اور اپر چترال میں فلیش فلڈ سے متعدد مکانات، مساجد، دکانوں اور پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دوسری طرف پی ڈی ایم...
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے، جس پر دفتر خارجہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے قونصلر رسائی سے متعلق دوطرفہ معاہدے کے تحت ایک دوسرے کی تحویل میں موجود...
سعودی عرب میں سرکاری وزارتوں کے نگران اور اینٹی کرپشن ادارے ’نزاہہ‘ نے اپنی تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ادارے نے جون 2026 کے دوران اختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت ستانی جیسے الزامات پر مختلف محکموں کے 130 ملازمین اور افسران کو گرفتار...