حکومت نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل دونوں سستے کردیے گئے ہیں۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 318 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل 4 روپے سستا ہونے کے بعد اب 353 روپے فی لیٹر میں فروخت ہوگا۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles