تھانہ بنی گالا سے بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار


اسلام آباد کے تھانہ بنی گالا سے بچی سے زیادتی کا ملزم فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو دفعہ 376 کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالت میں پیشی کے بعد ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر واپس تھانے لایا گیا، جہاں وہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس کی جانب سے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles