ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد پانچ بنیادی شقوں کی تکمیل سے مشروط ہے۔ ان کے مطابق ان نکات پر پیش رفت کے بغیر معاہدہ مکمل طور پر نافذ نہیں ہو سکتا۔
امریکی...
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات اور قیادت کے تحفظ کے لیے تیار ہے اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا فوری اور شدید جواب دے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کی امریکی حکمت عملی مؤثر ثابت ہو رہی ہے اور ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر واضح کیا کہ ایران کو کسی...
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوا دیا، جب کہ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کو اپنے فیصلے کی بنیادی وجہ قرار دیا...
خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارش، آسمانی بجلی اور فلیش فلڈ کے باعث 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں جب کہ لوئر اور اپر چترال میں فلیش فلڈ سے متعدد مکانات، مساجد، دکانوں اور پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دوسری طرف پی ڈی ایم...
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے، جس پر دفتر خارجہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے قونصلر رسائی سے متعلق دوطرفہ معاہدے کے تحت ایک دوسرے کی تحویل میں موجود...
سعودی عرب میں سرکاری وزارتوں کے نگران اور اینٹی کرپشن ادارے ’نزاہہ‘ نے اپنی تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ادارے نے جون 2026 کے دوران اختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت ستانی جیسے الزامات پر مختلف محکموں کے 130 ملازمین اور افسران کو گرفتار...
سعودی عرب میں سرکاری وزارتوں کے نگران اور اینٹی کرپشن ادارے ’نزاہہ‘ نے اپنی تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ادارے نے جون 2026 کے دوران اختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت ستانی جیسے الزامات پر مختلف محکموں کے 130 ملازمین اور افسران کو گرفتار...
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہوئے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 ہزار 200 روپے سستا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن...
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس کے مایہ ناز فارورڈ کلیان ایمباپے نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں سب سے زیادہ گول کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
28 سالہ ایمباپے نے سویڈن کے خلاف راؤنڈ...
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے المناک واقعے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جاں بحق بچوں کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے خصوصی مالی امداد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ...
پاکستان نے افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کی جانے والی اپنی فوجی کارروائی کے خلاف بھارتی حکومت کے اعتراض کو پوری طرح مسترد کر دیا ہے۔
وزارت خارجہ پاکستان کے ترجمان طاہر اندرا بی نے بھارتی وزارت خارجہ کے 29 جون کو جاری کیے گئے...