ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب زور دار دھماکا


خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔
جمعے کے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر دتہ کلاچی میں کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے اور فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گھروں کی دیواریں تک لرز اٹھیں، جس کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles