Most Recent Articles by

Admin

ایمریٹس میں سفر کرنے والوں کے لیے نیا ضابطہ متعارف

امارات ایئرلائنز نے اپنے مسافروں کو یاد دہانی کرائی ہے کہ پاور بینک کے حوالے سے نئے قواعد و ضوابط یکم اکتوبر 2025 سے...

غزہ جانے والے بحری قافلے کو کھلے سمندر میں انٹرنیٹ تک رسائی کیسے مل رہی ہے؟

غزہ کی جانب روانہ گلوبل صمود فلوٹیلا اسرائیلی ڈرون حملوں اور 24 گھنٹے تک مواصلاتی جیمنگ کا نشانہ بننے کے بعد اب انٹرنیٹ بحال...

’ایک چارج میں 200 کلومیٹر‘: پاکستان میں بیٹری سے چلنے والے جدید جاپانی رکشے متعارف کرا دیے گئے

جاپان کی مشہور الیکٹرک وہیکل کمپنی ٹيرا موٹرز نے پاکستانی مارکیٹ میں قدم رکھتے ہوئے بیٹری سے چلنے والے رکشے متعارف کرا دیے ہیں۔ اس...

انسانی جسم سے نور پھوٹنے کا انکشاف، موت کے بعد کیا ہوتا ہے؟ سائنسدان جان کر حیران

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ آپ کی موجودگی یا جسم میں کوئی عجیب سی روشنی ہے؟ اگرچہ یہ تصور بہت روحانیت...

پاک-سعودی معاہدہ اسرائیل مخالف نہیں، ایران اور امریکا کے لیے ہے، اسرائیلی میڈیا رپورٹ

اسرائیلی محقق یوئل گوزانسکی نے اپنے ایک مضمون میں سعودی عرب اور پاکستان کے حالیہ دفاعی معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ...

پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید خان کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن فلک جاوید خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پلیٹ...

ایچ پی وی ویکسین تنازع: اس میں کوئی حرام چیز نہیں، علمائے کرام سے رابطے کے بعد ویکسینیشن شروع ہوئی، وزیر صحت

وزیرِمملکت برائے صحت مختار بھرتھ نے ملک بھر میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ...

ڈی ریگولیشن کے بعد پاکستان میں ادویات کی قلت ختم، تقریباً تمام دوائیں فارمیسیوں میں دستیاب

پاکستان میں مریضوں کو درپیش برسوں پرانے بحران کا خاتمہ ہو گیا ہے اور اب تقریباً تمام ادویات عام فارمیسیوں پر دستیاب ہیں۔ یہ...

مصنوعی ذہانت کی مدد سے آئندہ 10 سال میں بڑی بیماریوں کا خاتمہ اور ابتدائی تشخیص ممکن: ماہرین

پاکستان کی فارماسیوٹیکل انڈسٹری نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صحت کے نظام کو جدید بنایا جا سکے،...

- A word from our sponsors -

spot_img
26941 Articles written

Read Now

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے اموات 188 تک پہنچ گئیں، 1500 افراد زخمی

وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے دو طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں اب تک اموات 188 تک پہنچ گئیں اور 1500 افراد زخمی ہیں۔ دوسری طرف امریکی جیولوجیکل سروے نے اموات 10 ہزار سے ایک لاکھ تک ہونے کا خدشہ ظاہر...

ایمباپے یا ہالینڈ؟ فیفا ورلڈ کپ میں سب کی نظریں فرانس اور ناروے کے میچ پر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کا ایک اہم ترین اور سب سے زیادہ سخت مقابلہ ہفتے کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے بوسٹن میں کھیلا جائے گا، جہاں فرانس اور ناروے کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں اپنے اپنے ابتدائی دونوں...

اسرائیل کو لبنان سے نکلنا ہوگا، ورنہ شکست سے دوچار ہوکر بھاگے گا: ایران

ایرانی پاسداران انقلاب قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے اسرائیل کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو لبنان کے تمام علاقوں سے نکلنا ہوگا، اگر اسرائیل خود نہیں نکلتا تو شکست سے دوچار ہو کر بھاگے گا۔ دوسری طرف اسرائیل کا کہنا...

ملک بھر میں 9 محرم کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں اختتام پذیر

ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں 9 محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے جب کہ مختلف شہروں میں مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوگئے، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت چھوٹے بڑے شہروں...

اسلام آباد: انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث غیرملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر F-7/1 میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث غیر ملکیوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث...

981 دن بعد برازیلین ٹیم میں واپسی، نیمار جونیئر رو پڑے

عالمی شہرت یافتہ برازیلین فٹبالر نیمار جونیئر ورلڈ کپ 2026 کے دوران 981 دن کے بعد قومی ٹیم میں واپسی پر آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میدان میں اترتے وقت وہ گھبرائے ہوئے تھے تاہم واپسی پر بے حد خوش اور...

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، کم از کم 164 افراد ہلاک، 971 زخمی

وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے دو طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 164 افراد ہلاک اور 971 زخمی ہو گئے ہیں جب کہ ملبے تلے دبے متعدد افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ امریکی...

ایران نے اثاثوں کی بحالی پر امریکی مصنوعات خریدنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکا کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران اپنے منجمد اثاثوں کی بحال ہونے والی رقم سے امریکی زرعی مصنوعات خریدے گا۔ باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پیغام میں امریکی دعوؤں پر طنز...

ہم یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران سے ڈیل خلیجی اتحادیوں کی قیمت پر نہیں ہوگی، یقینی بنائیں گے ایسا کوئی فیصلہ نہ ہو جو ہمارے اتحادیوں کے مفادات کے خلاف ہو، ایران ڈیل چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، ہم یہ قبول نہیں...

سرگودھا میں قتل ہونے والی منتہا سے زیادتی کی تصدیق، موت کیسے ہوئی؟

سرگودھا میں 8 سالہ منتہا زہرہ سے زیادتی اور قتل کے افسوسناک واقعے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ موت کی وجہ شہ رگ کا کٹنا قرار دی گئی ہے۔ سرگودھا میں 8 سالہ منتہا...

ایران کی آبنائے ہرمز میں نئے راستے سے گزرنے والے جہازوں کو وارننگ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے حوالے سے سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ رابطے اور منظوری کے بغیر کسی بھی نئے سمندری راستے کا استعمال قابل قبول نہیں ہوگا۔ ایرانی حکام نے خبردار کیا...

وینزویلا: زلزلہ آنے سے پہلے ہی گوگل کا الرٹ؛ آخر گوگل کو کیسے پتہ چلا؟

وینزویلا میں بدھ کے روز آنے والے دو طاقتور زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں اور مختلف علاقوں میں شدید نقصان کی اطلاعات سامنے آئیں۔ 7.1 اور 7.5 شدت کے یہ زلزلے گزشتہ ایک صدی کے دوران وینزویلا میں آنے...