امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران سے ڈیل خلیجی اتحادیوں کی قیمت پر نہیں ہوگی، یقینی بنائیں گے ایسا کوئی فیصلہ نہ ہو جو ہمارے اتحادیوں کے مفادات کے خلاف ہو، ایران ڈیل چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، ہم یہ قبول نہیں...
سرگودھا میں 8 سالہ منتہا زہرہ سے زیادتی اور قتل کے افسوسناک واقعے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ موت کی وجہ شہ رگ کا کٹنا قرار دی گئی ہے۔
سرگودھا میں 8 سالہ منتہا...
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے حوالے سے سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ رابطے اور منظوری کے بغیر کسی بھی نئے سمندری راستے کا استعمال قابل قبول نہیں ہوگا۔ ایرانی حکام نے خبردار کیا...
وینزویلا میں بدھ کے روز آنے والے دو طاقتور زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں اور مختلف علاقوں میں شدید نقصان کی اطلاعات سامنے آئیں۔ 7.1 اور 7.5 شدت کے یہ زلزلے گزشتہ ایک صدی کے دوران وینزویلا میں آنے...
امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں اور ان کے خاندانوں نے اپنی ہی فوج پر ایک بہت بڑا اور سنگین الزام لگایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اور حکومت جنگ میں سیلرز اور فوجیوں کو لگنے...
گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی ہوشے میں بلتستان پیک نامی پہاڑی چوٹی سر کرنے کی کوشش کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر 40 سالہ فرانسیسی کوہ پیما ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے کوہ پیما کی شناخت پیئر گیلوم کے...
شجاع آباد میں پسند کی شادی کے معاملے نے سنگین صورتحال اختیار کر لی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے اہلخانہ نے مبینہ طور پر لڑکے کے والد کو اغوا کر لیا، جبکہ بازیابی کے لیے پہنچنے والی پولیس ٹیم کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے...
وزیرآباد کے نواحی قصبے سید نگر میں اہلِ بیتؑ سے عقیدت کی ایک منفرد مثال سامنے آئی ہے، جہاں ایک عقیدت مند نے حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے مزار اقدس سے مشابہ ”امام بارگاہ فاتح شام“ تعمیر کروا دی۔ دو سالہ مسلسل محنت کے...
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے پہلے ہی دن، یعنی 28 فروری کو جنوبی ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر ہونے والے ہولناک حملے کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ...
وینزویلا میں دو شدید زلزلوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جبکہ کئی عمارتوں کے منہدم ہونے، بڑے پیمانے پر تباہی اور جانی نقصان کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق پہلا زلزلہ 7.2 شدت کا تھا جس کا...
محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی سندھ کے تاریخی شہر ٹھٹھہ کی قدیم امام بارگاہوں میں صدیوں پرانی روایات ایک بار پھر زندہ ہو گئی ہیں۔ مجالس اور جلوسوں کے آغاز کے اعلان کے لیے نقارہ بجانے کی روایت آج بھی اسی عقیدت اور احترام کے...
امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے نئے عارضی معاہدے سے جہاں دنیا بھر میں بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں، وہیں ماہرین اور پرانے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ اس کا سب سے بڑا نقصان اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو پہنچنے والا ہے۔
نیتن یاہو...