Most Recent Articles by

Admin

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی یا سستی ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے بُری خبر ہے کہ ملک بھر میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان...

بنگلا دیش میں قبائلی لڑکی کے گینگ ریپ کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، 3 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

بنگلا دیش کی چٹانگ ڈویژن میں قبائلی لڑکی کے گینگ ریپ کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، فسادات اور آبادیوں پر حملے سے 3 افراد...

پاکستان کے کپتان نے رنر اپ کا چیک وصول کرکے کیوں پھینکا؟ حقیقت سامنے آگئی

ایشیا کپ 2025 کی اختتامی تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کی جانب سے رنر اپ کا چیک پھینکے جانے کی...

اسرائیلی وزیراعظم نے دوحا حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی

اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے دوحا پر اسرائیلی حملے کے حوالے سے قطر سے باضابطہ معذرت کی ہے۔ یہ رابطہ پیر کے روز...

افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی

افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی ہیں، جس سے نہ صرف دارالحکومت کابل بلکہ متعدد...

محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے جنوب مشرقی سندھ میں آج رات سے 2 اکتوبر تک چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی...

غزہ جنگ کا فیصلہ کن موڑ: نیتن یاہو کی ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کا وائٹ ہاؤس میں ملاقات شروع، وائٹ ہاؤس پہنچنے پر ٹرمپ...

’ہر چیز کا علاج بی آئی ایس پی نہیں‘ — مریم نواز کے بیان پر شازیہ مری کا سخت ردعمل

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پنجاب کے انتظامی امور اور امدادی پروگرامز کو لے کر سیاسی اختلافات عروج پر پہنچ گئے...

نیتن یاہو کی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش

اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس باقی ماندہ یرغمالیوں کو رہا کر دے اور غزہ چھوڑنے کے لیے...

ظہران ممدانی ایک مرتبہ پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے نشانے پر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ظہران ممدانی پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ممدانی واشنگٹن میں ایسے...

- A word from our sponsors -

spot_img
26898 Articles written

Read Now

ایٹمی ٹھکانوں کے معائنے پر ایران اور امریکا میں نیا جھگڑا، معاملہ کیا ہے؟

امریکا اور ایران کے درمیان دیرپا امن قائم کرنے کے لیے جاری مذاکرات کے دوران ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان اس بات پر شدید اختلاف پید ہوگیا ہے کہ آیا ایران اپنے ایٹمی ٹھکانوں کا معائنہ اقوامِ متحدہ سے کروانے پر...

رونالڈو کا نیا ریکارڈ: چھ ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 41 سال کی عمر میں ایک ایسا تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے جس نے فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم میچ میں پرتگال نے ازبکستان کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول...

اقوامِ متحدہ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے 11 ہزار سیلرز کو نکالنے کا مشن شروع کردیا

اقوام متحدہ کے بین الاقوامی میری ٹائم ادارے (آئی ایم او) نے آبنائے ہرمز میں پھنسے 11 ہزار سے زائد ملاحوں کے مرحلہ وار انخلا کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے طے پانے والے معاہدے کے...

امریکی تاریخ کے سب سے بڑے میڈیکل فراڈ کی اندرونی کہانی

امریکا کے سرکاری صحت کے نظام سے اربوں ڈالر لوٹنے کے الزام میں مطلوب ایک امریکی کاروباری شخصیت ابراہیم خلدون حلمی کو ایک سال سے زائد عرصے تک مفرور رہنے کے بعد ترکیہ سے گرفتار کر کے واپس امریکا منتقل کر دیا گیا ہے۔ امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے...

سخت گیر خیالات رکھنے والے امریکیوں کو 100 سال تک قید کی سزا

امریکا میں ٹیکساس کے ایک امیگریشن حراستی مرکز کے باہر ہونے والے مظاہرے کے دوران فائرنگ اور ایک پولیس افسر کو زخمی کرنے کے مقدمے میں سابق میرین ریزروسٹ بینجمن سانگ سمیت آٹھ افراد کو طویل قید کی سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ...

اسرائیل نے مظاہرین کی مدد کے لیے اسٹار لنک ایران میں اسمگل کیا؛ سابق وزیراعظم کا اعتراف

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے دور حکومت میں اسرائیل نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کی مدد کے لیے اسٹارلنک انٹرنیٹ ریسیورز اسمگل کیے تھے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق یروشلم میں جے این ایس انٹرنیشنل پالیسی سمٹ سے...

امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت

امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کے دوران امریکی سینیٹ نے ایک انتہائی اہم قانون منظور کیا ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی فوج کی کسی بھی قسم کی کارروائی کو فوری طور پر...

جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرایا تو ڈیل ابھی منسوخ کرتا ہوں: صدر ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرایا تو ڈیل ابھی منسوخ کرتا ہوں، تہران بات چیت کی اچھی پوزیشن میں نہیں ہے، اس کی فوج اور قیادت ختم ہوچکی ہے۔ منگل کو امریکی...

ٹرمپ کے ساتھ تنازع: میلونی نے تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ظاہر کردی

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ لفظی جنگ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روم میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اطالوی وزیر...

بیلسٹک میزائل پروگرام ایران کا حق ہے، امن معاہدے میں اس کا ذکر نہیں: وزیراعظم کی ایرانی صدر کے ہمراہ گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام مذاکرات کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں اس حوالے سے کوئی شق شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب دیگر ممالک اپنے دفاع کے لیے بیلسٹک میزائل رکھ سکتے...

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو اعزازی فیلو شپ سے نواز دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو دل کی سرجری (کارڈیک سرجری) کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کی اعزازی فیلوشپ سے نواز...

ایران اور پاکستان کے دکھ سکھ مشترک ہیں، کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی دعوت پر اگلے ہفتے تہران جانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران برادر ممالک ہیں اور دونوں قوموں کے دکھ سکھ مشترک ہیں۔ انہوں نے خطے میں جنگ کے خاتمے کو خوش...