Most Recent Articles by

Admin

مکہ مکرمہ میں جدید تعمیراتی منصوبے ’بابِ سلمان‘ کے آغاز کا اعلان

سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے مکہ مکرمہ میں ایک عظیم تعمیراتی منصوبے ”بابِ سلمان“ کا اعلان کیا ہے،...

بنگلا دیشی پراسیکیوٹر کا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

بنگلا دیش کے پبلک پراسیکیوٹر نے 78 سالہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے لیے سزائے موت کی درخواست کردی۔ بنگلا دیش کی سابق...

سونے کے بڑھتے نرخ نے عوام کے ہوش اُڑا دیے، ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ،فی تولہ سونا ایک دن میں 14 ہزار 100 روپے مہنگا ہوگیا۔ مقامی صرافہ...

سال میں دو ماہ اضافی ‘گرم ترین’ دنوں کا خطرہ، عالمی تحقیق نے ہولناک پیش گوئی کردی

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا رہا تو اس صدی کے آخر تک دنیا...

میرعلی میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 خوارجی ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے پوئے 4 خوارج کو جہنم...

ثالثی کی کوششیں: پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات آج قطر میں ہوں گے

قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان اہم مذاکرات آج دوحہ میں ہوں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق، طالبان کے سوشل...

افغانستان کی معیشت کو زبردست دھچکا: سرحدی بندش سے بھاری مالی نقصان

افغانستان، جو اپنے ذائقہ دار پھلوں اور زرعی پیداوار کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، ان دنوں شدید معاشی نقصان کا سامنا کر...

ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر فرد جرم عائد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر فردجرم عائد کر دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ...

ایرانی صدر کی سائیکل سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ صوبہ اصفہان میں کئی...

- A word from our sponsors -

spot_img
25711 Articles written

Read Now

اسرائیل اور لبنان کا جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے جنگ بندی میں 45 دن کی توسیع پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔ برطانوی خبر رسا ں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے جب کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ جمعے کو پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

اسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کے لیے ’گو کیش لیس‘ مہم کا آغاز کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر ملک گیر سطح پر ”گو کیش لیس“ مہم کا آغاز کر دیا ہے جب کہ ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت شروع کی گئی اس مہم کا بنیادی مقصد پاکستان بھر کی مویشی منڈیوں...

سیالکوٹ میں 1500 روپے کے پرائز بانڈ کا ڈرا، 30 لاکھ روپے کا پہلا انعام نکل آیا

جمعے کے روز قومی بچت مرکز سیالکوٹ میں 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 106ویں قرعہ اندازی منعقد ہوئی، جس کے بعد لاکھوں روپے کے انعامات جیتنے والے خوش نصیب افراد کے نمبرز کا اعلان کر دیا گیا۔ قرعہ اندازی میں ملک بھر سے شہریوں کی...

پنجاب میں آندھی اور بارش کے باعث درخت، چھتیں اور دیواریں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 24 افراد زخمی ہو گئے۔ تیز ہواؤں کے باعث درخت، چھتیں، دیواریں، سائن بورڈز اور شیڈ گرنے کے متعدد واقعات پیش آئے جب کہ...

ایسا لگ رہا ہے پنکی ایم این اے یا وزیر نہ بن جائے، میرا

کراچی: اداکارہ میرا نے کراچی پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ڈاکو کو بھی بڑے عہدے مل جاتے ہیں، ایسا لگ رہا ہے کہ کہیں پنکی بھی ایم این اے یا وزیر نہ بن جائے۔ معروف اداکارہ میرا اور سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے کراچی...

امریکی تحویل سے 11 پاکستانی اور 20 ایرانیوں کی رہائی میں کامیابی حاصل کرلی: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی جانب سے تحویل میں لیے گئے جہازوں پر موجود 11 پاکستانی اور برادر ملک ایران کے 20 شہریوں کی رہائی میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام پاکستانی شہری...

خلیج عمان میں بھارتی جہاز کا ڈوبنا، فجیرہ سے سیکیورٹی شپ کی گمشدگی معمہ بن گئی

مشرقِ وسطیٰ کے اہم بحری تجارتی راستے ’آبنائے ہرمز‘ میں ایران-امریکا کشیدگی کے بعد اب ایک نئی ڈرامائی صورت حال سامنے آئی ہے، جہاں ایک بھارتی جہاز کے مبینہ طور پر حملے کے نتیجے میں ڈوبنے کے بعد ایک اور جہاز کو یرغمال بنا کر ایرانی پانیوں...

پنکی کے ساتھ افریقی سہولت کار بھی لاہور میں موجود ہیں: کراچی پولیس چیف کا دعویٰ

کراچی میں گرفتار منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ کے نیٹ ورک کے تانے بانے ملک بھر اور بیرون ملک تک پھیلے ہوئے ہیں، ملزمہ کے نیٹ ورک میں تقریباً 20 خواتین...

گرفتاری کے بعد پنکی سے کون سی چیزیں برآمد ہوئیں؟ پولیس نے بتادیا

کراچی میں گرفتار منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کیس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے بتایا کہ ملزمہ کے نیٹ ورک کے تانے بانے ملک بھر اور بیرون ملک تک پھیلے ہوئے ہیں اور پولیس نے کیس سے جڑے...

چین کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری مذاکرات اور آبنائے ہرمز کی بحالی کا مطالبہ

چین نے امریکا اور ایران پر زور دیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خطے کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے پیش نظر فوری، جامع اور پائیدار جنگ بندی عمل میں لائی جائے اور مذاکرات و سفارتی رابطے بغیر تاخیر دوبارہ شروع کیے جائیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے...

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی حملوں سے اب تک 600 سے زائد افراد جاں بحق

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں جنگ بندی کے باوجود حملے، جوابی کارروائیوں کے دعوے، سفارتی مذاکرات اور اسرائیلی فوج کی بڑی سطح کی تیاریوں نے صورتِ حال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘...