امریکا کی ایک اپیل عدالت نے میٹا، گوگل، ٹک ٹاک اور اسنیپ چیٹ کے خلاف سوشل میڈیا کی مبینہ لت سے متعلق ہزاروں مقدمات کو آگے بڑھانے کی اجازت دے دی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ان مقدمات میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے مکمل طور پر صاف کردیا ہے اور اس وقت اس اہم آبی گزرگاہ کا 100 فیصد کنٹرول امریکا کے پاس ہے۔ انہوں نے ایران سے جنگی نقصانات کے ہرجانے...
لیبیا میں زاوِیہ آئل ریفائنری پر ڈرون حملوں کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام کے مطابق آگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم متعدد افراد کو دھویں...
کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا علی قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں شدید تاخیر اور مبینہ غفلت کی خبروں کے بعد بالآخر جامعہ کراچی کی فرانزک لیبارٹری کو ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے چھ نمونے موصول ہو گئے ہیں۔
پولیس ذرائع...
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ مستقبل میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مدت ختم ہونے یعنی 20 جنوری 2029 تک واشنگٹن کے ساتھ...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں صوفہ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 16 بنگلہ دیشی شہری جاں بحق ہوگئے۔
بنگلہ دیشی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں بتایا کہ ریاض میں صوفہ بنانے والی فیکٹری میں اتوار کو لگنے والی آگ کے نتیجے...
یوٹیوب نے نئے کریئیٹرز کے لیے اپنے پلیٹ فارم سے پیسے کمانے کی شرائط مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اب نئے کریئیٹرز کو یوٹیوب پارٹنر پروگرام میں شامل ہوکر اشتہارات اور یوٹیوب پریمیم سے آمدنی حاصل کرنے کے لیے پہلے کے مقابلے میں دگنے واچ...
امریکی ریاست مشی گن میں سینیٹ کی پرائمری نشست پر مصری نژاد امریکی ڈاکٹر عبداللہ السید کی تاریخی کامیابی کے بعد ان کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک منظم اور شدید مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق، سوشل میڈیا پلیٹ...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ، اسلام آباد، پشاور اور بلوچستان ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی اور بعض ججز کی مستقلی سے متعلق 10 سمریوں پر دستخط کردیئے، جس کے بعد ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل ہوگیا۔
صدر آصف علی زرداری نے لاہور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے ممکنہ خطرات کے باعث گزشتہ ماہ ترکیہ سے برطانیہ کا سفر ایک خفیہ فوجی پرواز کے ذریعے کیا، جبکہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس وقت یہ بتایا گیا تھا کہ صدر ایئر فورس ون میں سوار ہیں۔
امریکی...
کولمبیا میں 7.4 شدت کے طاقتور زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، کم از کم 132 افراد ہلاک اور تقریباً 570 زخمی ہوگئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی شہروں میں عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ متعدد افراد ملبے تلے پھنس گئے۔
زلزلے کے بعد کئی علاقوں...
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منگل کی شام سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس دوران صرف 24 گھنٹوں میں شہر کے بعض علاقوں میں 150 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔
چینی محکمہ موسمیات کے مطابق منگل...