Most Recent Articles by

Admin

جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہوگئیں: ایرانی سفیر

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب...

امریکا نے عرب دنیا کا بھروسہ کھو دیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے اسرائیل پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی دیکھنے میں...

دوستی پر مفاد بھاری: شمالی کوریا کا ایران سے فاصلہ، امریکا کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا اشارہ

جنوبی کوریا کے انٹیلی جنس اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے دیرینہ دوست ملک ایران سے فاصلہ اختیار کر رہا ہے...

’آئی پی ایل نے میرا کیریئر تباہ کر دیا‘: کیون پیٹرسن کا کرکٹ کی دنیا میں نیا دھماکہ

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا بین الاقوامی کرکٹ کیریئر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں...

آبنائے ہرمز میں پھنسے بحری جہاز عمانی سمندری راستہ کیوں استعمال نہیں کر رہے؟

عالمی نقشے پر آبنائے ہرمز اس وقت خبروں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ محض 39 کلومیٹر چوڑی یہ سمندری گزرگاہ دنیا بھر کے تیل...

نیتن یاہو نے ٹرمپ پر جنگ بندی نہ کرنے کے لیے زور دیا: اسرائیلی عہدیدار کا انکشاف

ایک اسرائیلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے جنگ بندی...

مجتبیٰ خامنہ ای بے ہوش ہیں اور فیصلے ان کی جانب سے نہیں ہو رہے: برطانوی اخبار کا دعویٰ

برطانوی اخبار ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے نئے مقرر کردہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اس وقت...

ننھی بچی کی خواہش پر ایران کا تل ابیب کے لیے ’گلابی میزائل‘

ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ ایک ٹیلی گرام چینل نے حال ہی میں ایک گلابی رنگ کے میزائل کی تصویر جاری کی ہے،...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اے ایس آئی سمیت 5 اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا، جہاں تھانہ شہبازخیل کی حدود میں پولیس موبائل کو بارودی مواد سے...

کویت میں ایئر بیس پر ایران کا حملہ، 15 امریکی فوجی زخمی

خلیجی ریاست کویت میں سیکیورٹی صورتحال اس وقت کشیدہ ہو گئی جب رات گئے ایران کے جوابی ڈرون حملوں میں 15 امریکی فوجی اہلکار...

- A word from our sponsors -

spot_img
27488 Articles written

Read Now

اے پی این ایس کے وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ سے ملاقات، پرنٹ میڈیا کو درپیش اہم امور پر تبادلہ خیال

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ایک وفد نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات جناب عطا اللہ تارڑ سے ملاقات کی، جس میں اخباری صنعت، حکومتی اشتہاری پالیسی اور ریگولیٹری اصلاحات سے متعلق مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال...

آبنائے ہرمز طاقت سے نہیں کھلے گی، معاہدے پر عمل درآمد ہی واحد حل ہے: ایران

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے کسی بھی قسم کی جارحیت یا دباؤ وقت کا ضیاع ہے۔ ان کے مطابق اس اہم آبی گزرگاہ کو بحال کرنے کا...

کراچی رینجرز کیمپ حملہ، ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک گرفتار

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جب کہ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کا پورا نیٹ ورک بھی بے نقاب ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے اسمگلروں...

جنگ کے دوران ایران کی جانب سے امریکی اہلکاروں کے فون ٹریک کرنے کا انکشاف: فنانشل ٹائمز

برطانوی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اہلکاروں اور کنٹریکٹرز کے موبائل فونز کی لوکیشن معلوم کرنے کے لیے منظم کوششیں کیں۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملے نے امریکی قانون سازوں میں فوجی اہلکاروں کی...

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 5 ہزار 600 روپے سستا

پاکستان بھر میں سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق منگل کے روز فی تولہ سونا 5...

موساد سے رابطے کا الزام، احمدی نژاد نے امریکی اخبار کا دعویٰ مسترد کردیا

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی اس رپورٹ کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے انہیں اپنے ساتھ ملانے کی کوشش کی اور وہ اس وقت نظر بند...

اے سی چلانے پر اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کی معطلی: ‘یہ وزیر کہاں تھے جب 11 ارب کا جہاز خریدا تھا’

پنجاب میں وزراء اور سرکاری افسران کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کے اچانک دوروں اور وہاں موجود عملے کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر ڈاکٹروں میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے...

فیفا ورلڈ کپ: فرانس اور اسپین میں سے سیمی فائنل میں کون جائے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں آج عالمی فٹبال کی دو بڑی طاقتیں فرانس اور اسپین مدمقابل ہوں گی۔ امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے جانے والے اہم میچ کی فاتح ٹیم ٹائٹل کے لیے فائنل میں پہنچ جائے گی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا...

‘ہوش سنبھال کر بات کریں’: مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان پر ملکی سیاسی قیادت میں غصہ، معافی کا مطالبہ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ایک حالیہ خطاب نے ملک کے سیاسی میدان میں ایک نیا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ پنجاب کے شہر قصور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے ملکی اداروں اور خاص طور...

امریکیوں کو ایران کے ساتھ جنگ لمبی چلنے کا یقین، نئے سروے میں انکشاف

امریکا میں ہونے والے ایک نئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا خیال ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ جلد ختم نہیں ہوگی بلکہ یہ طویل عرصے تک جاری رہ سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز اور اِپسوس کے...

آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں کی ٹکر؛ ایران نے 23 ڈوبتے غیر ملکیوں کو بچا لیا

ایران کے قریب آبنائے ہرمز میں قشم جزیرے کے شمالی حصے کے نزدیک دو مال بردار بحری جہازوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں ایک جہاز کو سنگین نقصان پہنچا، تاہم ایران کی امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اس پر سوار 23 غیر ملکی...

فٹبال ورلڈ کپ: انگلینڈ کے خلاف کھیلنے پر ارجنٹائن اپنی جرسی تبدیل کیوں کرنا چاہتا ہے؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے بڑے مقابلے سے قبل ایک دلچسپ نفسیاتی پہلو بھی سامنے آیا ہے۔ دفاعی چیمپئن ارجنٹائن نے فیفا سے درخواست کی کہ اسے اس اہم میچ میں اپنی گہرے نیلے رنگ کی متبادل...