پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کے لیے الگ ہیڈ کوچ مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد موجودہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اختتام تک ریڈ بال کرکٹ کی ذمہ داریاں بھی نبھاتے رہیں گے۔
ذرائع کے...
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی ایک آپریشن کے دوران مساجد میں قائم فتنہ الخوارج کے دو مبینہ ٹھکانوں کو کلیئر کرتے ہوئے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد، تیار شدہ آئی ای ڈیز، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد...
اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس انتقال کر گئیں
شائستہ عباس کے انتقال کی افسوسناک خبر میاں شہباز احمد نے شیئر کی
ویب ڈیسک
November 9, 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس برطانیہ میں کینسر کے خلاف طویل جنگ لڑنے کے بعد انتقال...
چین کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی نے لگژری گاڑیوں کی دنیا میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنی نئی الیکٹرک لیموزین متعارف کرادی ہے، جسے برطانوی لگژری کار ساز کمپنی رولز رائس کی مشہور گاڑی فینٹم کے مقابلے میں پیش کیا جا رہا ہے۔...
نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد خان کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واردات میں ملوث چار مبینہ حملہ آوروں اور مرکزی ملزم کی شناخت کرلی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دو موٹر...
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے طالبان حکومت کے خلاف 100 روزہ مسلح کارروائیوں کے دوران 116 حملے کرنے اور 153 طالبان اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
تنظیم کے سربراہ جنرل سمیع سادات نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کارروائیوں میں 83 طالبان اہلکار زخمی بھی...
وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس میں ملک میں جاری موجودہ سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز اور اہم اقدامات پر غور کیا گیا۔
ذرائع کے...
پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں ایک انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں چچا نے بھیک کی کمائی کم لانے پر اپنی 10 سالہ بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق جھلس کر شدید زخمی ہونے والی بچی کو...
خلا میں موجود سیٹلائٹس اب صرف مواصلات یا معلومات حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں رہے بلکہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے لیے فوجی اہمیت بھی اختیار کر چکے ہیں۔ ایسے میں روسی فوجی سیٹلائٹ کی ایک مغربی تجارتی سیٹلائٹ کے انتہائی قریب پہنچنے کے واقعے نے خلا...
جنوبی امریکی ملک پیراگوئے کے معروف ڈیجیٹل بینک ’وئینو‘ (ueno) کے محض پانچ دنوں کے اندر اچانک دیوالیہ ہونے اور 30 لاکھ سے زائد صارفین کے سیونگ اکاؤنٹس منجمد ہونے کے بعد ملک میں شدید ترین سیاسی و مالیاتی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس سکینڈل کے...
شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان اور حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 149واں یومِ ولادت آج 9 نومبر کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
اس موقع پر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جبکہ لاہور میں...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے یومِ اقبال کے موقع پر وزیراعظم پاکستان کی جانب سے 13 ہزار روپے نقد انعام دینے کے نام پر گردش کرنے والے پیغامات کو جعلی قرار دیتے ہوئے شہریوں کو خبردار کردیا ہے۔
ایجنسی کے ترجمان...