img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
کاکروچ جنتا پارٹی کے 30 سالہ بانی اور فعال رکن ابھیجیت دیپکے کو گزشتہ تقریباً دو برس سے مسلسل شادی کے رشتے موصول ہو رہے ہیں، تاہم خاندان کی شدید خواہش کے باوجود، وہ ان پیشکشوں کو مسلسل مسترد کر رہے ہیں۔ اب ان کی والدہ نے...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی تازہ بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بارشوں کا یہ چوتھا اسپیل پانچ اگست تک جاری رہے گا۔
اس نئے سلسلے کے تحت آج اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے...
امریکا کی جانب سے عائد کردہ سخت ترین اقتصادی پابندیوں اور عسکری دباؤ کے باوجود یہ سوال عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کہ آخر ایرانی معیشت اب تک مکمل طور پر تباہ کیوں نہیں ہوئی؟
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ جب...
اوپن اے آئی کے ایک خودکار اے آئی ایجنٹ کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق اس نے صرف ایک نہیں بلکہ دوسری ٹیکنالوجی کمپنی کے ایک صارف کے اکاؤنٹ تک بھی غیر مجاز رسائی حاصل کی اور یہ واقعہ اس ہیکنگ مہم...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات سے کچھ دیر قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے رویے پر کھلے عام ناگواری اور بیزاری کا اظہار کیا اور کہا کہ ”نیتن یاہو مجھے جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتے ہیں“۔
منگل کو امریکی نشریاتی...
امریکی حکومت نے چین کے بنائے ہوئے نئے انسان نما جدید (ہیومنائیڈ) روبوٹس اور پاور انورٹرز کی ملکی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد امریکا کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور توانائی کے نظام کو ممکنہ سائبر خطرات اور قومی سلامتی کے...
سعودی عرب اور امریکی مسلح افواج نے ایک ساتھ عراق میں موجود ایران نواز مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پر شدید جوابی فضائی حملے کیے ہیں۔
سعودی وزارتِ دفاع اور امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ مشترکہ کارروائی سعودی عرب کی اہم تیل...
پاکستان میں آج پیٹرول 335 روپے 81 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 388 روپے 38 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔
وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار...
پاکستان میں آج پیٹرول 335 روپے 81 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 388 روپے 38 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔
وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول ایک روپے 63 پیسے جب کہ ڈیزل ایک روپے 55 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔
حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور امریکا و ایران کے درمیان...
لاہور میں اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کے گھر پر چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او سمیت 11 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ متعلقہ اہلکاروں کو چارج شیٹ بھی کر دیا گیا ہے۔
اٹارنی جنرل کے ڈرائیور عرفان نے بتایا کہ پولیس...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، تاہم ملاقات سے قبل ایران کے معاملے پر دونوں رہنماؤں کے درمیان پالیسی اختلافات نمایاں ہوئے۔ ٹرمپ نے نیتن یاہو کی جانب سے ایران سے متعلق ممکنہ انٹیلی جنس معلومات...