Most Recent Articles by

Admin

یونان میں ایک اور کشتی حادثہ، 8 افراد ہلاک

یونان میں ایک اور کشتی حادثے میں آٹھ افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ واقعہ اس وقت پر پیش آیا جب کوسٹ گارڈز نے بحیرہ روم...

سندھ پولیس ایکٹ اور آرڈر تبدیل، تھانیدار کو ’مال‘ ملے گا

محکمہ خزانہ سندھ نے پولیس ایکٹ1861اورپولیس آرڈر 2002 ایکٹ 2019 میں ترمیم کردی، اب تھانیدار اور بڑے منشی کو خرچ کے لئے ’مال‘ ملے...

انسانی اسمگلنگ پاکستان کیلئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بن رہی ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا انسانی اسمگلنگ پاکستان کے لئے دنیا...

سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے تناظر میں پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔...

امریکی پابندیاں: کیا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر فرق پڑے گا؟

امریکا نے پاکستان کے چار اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جن پر الزام ہے کہ انہوں نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام...

صدر کا منصب اٹھانے سے پہلے ہی ٹرمپ کی یورپی یونین کو ’پہلی‘ دھمکی

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو ’دھمکی‘ دیتے ہوئے کہا کہ اگر یورپی یونین ہم سے تیل اور گیس...

یونان کشتی حادثے میں ملوث دو اسمگلرز گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے حالیہ یونان کشتی حادثے میں ملوث دو اسمگلرز حماد اور خاور کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ان اسمگلرز...

درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی

اسلام آباد: حکومت نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں 2.72 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سوئی...

جنوبی افریقا کے بلے باز پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان ٹیم کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے جنوبی افریقا کے بلے باز پر میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ جنوبی...

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 3 ہزار 238 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے، ہنڈریڈ انڈیکس 3 ہزار 2 سو 38 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار...

- A word from our sponsors -

spot_img
30015 Articles written

Read Now

بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ عمان کے شہر العامرات میں کھیلے جا رہے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹںگ...

ایران بحران پر سفارتی سرگرمیاں تیز، ٹرمپ، پیوٹن اور شی جن پنگ کی ملاقات طے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے چین میں پہلی بار سہ فریقی ملاقات کریں گے، جس میں ایران کی جنگ اور جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کے معاملات زیرِ بحث آئیں گے۔ امریکی وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے...

پاکستان کا بھارت میں ہونے والی ایس سی او کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تحت منعقد ہونے والی تہذیبوں کے درمیان مکالمے سے متعلق کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، جہاں رکن ممالک مشترکہ ثقافتی ورثے، تاریخی روایات اور تہذیبوں کے باہمی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں...

کیا صبا قمر دسمبر میں شادی کرنے والی ہیں؟

کیا صبا قمر دسمبر میں شادی کرنے والی ہیں؟ صبا قمر کی شادی سے متعلق زیرِ گردش قیاس آرائیاں ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئیں ویب ڈیسک November 14, 2026 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں...

میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی نوکری سے برطرف

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی تحقیقات میں غفلت برتنے پر سابق ایس ایچ او گلستان جوہر سب انسپکٹر کامران قریشی کو محکمہ پولیس سے برطرف کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے میر رضا کیس کی تحقیقات میں غفلت...

لاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثا نے گرفتار ملزمان کو معاف کردیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں شیر کے حملے سے شہری طلحہ کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں جاں بحق نوجوان کے قانونی ورثا نے گرفتار دونوں ملزمان فیاض احمد اور نعمان حسن کو معاف کر دیا، جس کے بعد...

رابعہ فیصل کی شوبز انڈسٹری میں انٹری؛ پہلے ڈرامے کا پوسٹر سامنے آگیا

رابعہ فیصل کی شوبز انڈسٹری میں انٹری؛ پہلے ڈرامے کا پوسٹر سامنے آگیا سسٹرولوجی کی رابعہ فیصل اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں ویب ڈیسک November 14, 2026 پاکستان کے معروف یوٹیوب چینل ’سسٹرولوجی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر رابعہ فیصل نے اداکاری کی دنیا...

دنانیر مبین نے ’بہترین اداکارہ‘ کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

دنانیر مبین نے ’بہترین اداکارہ‘ کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا دنانیر مبین نے عالمی سطح پر پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا ویب ڈیسک November 14, 2026 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ دنانیر مبین نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور اعزاز حاصل کرکے ملک کا نام روشن...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 16 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق...

بلوچستان: محکمہ آبپاشی میں کرپشن، صوبائی وزیر کا مبینہ فرنٹ مین روپوش

محکمہ آبپاشی بلوچستان میں مبینہ کرپشن کے انکشاف کے بعد محکمے کے سب ڈویژنل آفیسر یعنی ایس ڈی او امین عمرانی اور ایک صوبائی وزیر کا مبینہ فرنٹ مین روپوش ہو گئے ہیں۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ایس ڈی او امین عمرانی کو تحقیقات کے سلسلے میں...

دو سال کے دوران سپریم کورٹ میں کیا کچھ بدلا؟ رپورٹ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اور ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق ایک جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں نومبر 2024 سے ستمبر 2026 تک کی کارکردگی اور اہم پیش رفت کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں اصلاحات کے لیے...

غیرقانونی سرگرمیوں میں سہیل آفریدی کے بھائی سمیت 12 سیاسی شخصیات ملوث، کان کنی کے لائسنس منسوخ کردیے: گورنر

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں غیر قانونی سرگرمیوں میں سہیل آفریدی کے بھائی سمیت 12 سیاسی شخصیات ملوث ہیں جب کہ سونے اور دیگر کان کنی کے تمام لائسنس منسوخ کردیے گئے ہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے ہفتے کو...