وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی اُن دفعات کو بحال کر دیا ہے جنہیں پہلے کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔
وفاقی آئینی عدالت کے اس فیصلے کے بعد اب حکومت کے پاس شہریوں کے...
صومالیہ کے قریب سمندر میں ایک آئل ٹینکر پر مبینہ بحری قزاقوں کے حملے کے بعد 11 پاکستانیوں سمیت جہاز کے عملے کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ کراچی میں مغویوں کے اہل خانہ شدید اضطراب کا شکار ہیں اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کر...
صومالیہ کے قریب سمندر میں ایک آئل ٹینکر پر مبینہ بحری قزاقوں کے حملے کے بعد 11 پاکستانیوں سمیت جہاز کے عملے کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ کراچی میں مغویوں کے اہل خانہ شدید اضطراب کا شکار ہیں اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کر...
چین کے چونگ چنگ میونسپلٹی میں واقع ایک دیوہیکل سنک ہول، جسے مقامی طور پر شیاؤزہائی تیان کنگ یا آسمانی گڑھا کہا جاتا ہے، اپنے غیر معمولی سائز، پیچیدہ تشکیل اور منفرد ماحولیاتی نظام کے باعث دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
چین کے علاقے...
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بڑا دھچکا، اسرائیل کے دو سابق وزرائے اعظم، نفتالی بینیٹ اور یائیر لیپڈ نے اپنی سیاسی جماعتوں کو ضم کر کے نیا انتخابی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔
اسرائیل کے سابق وزرائے اعظم نفتالی بینیٹ اور یائر لاپیڈ نے اتوار کے...
وفاقی حکومت نے علاقائی تجارت کے فروغ اور سرحد پار روابط کو مضبوط بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026 نافذ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
وزارتِ تجارت کے مطابق اس نئے نظام کے تحت پاکستان...
امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جبکہ اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
بینچ مارک برینٹ خام تیل 2 فیصد سے زائد اضافے کے بعد 107.97 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا، جو گزشتہ تین ہفتوں کی...
روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل سے متعلق اہم پیش رفت کا عندیہ دیا ہے، جہاں انہوں نے اپنے دورۂ پاکستان کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق عباس...
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کرسپونڈنٹس ایسوسی ایشن کے عشائیے پر حملے کے ایک روز بعد امریکی حکام اس معمہ کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک معزز استاد اور گیم ڈویلپر نے اچانک تشدد کا راستہ کیوں اختیار کیا۔
امریکی...
جنگ بندی کے دعووں کے باوجود جنوبی لبنان ایک بار پھر اسرائیلی فضائی حملوں کی زد میں آ گیا، جہاں اتوار کے روز ہونے والی بمباری میں کم از کم 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
لبنان کی وزارت صحت اور سرکاری خبر...
فیفا ورلڈ کپ 2026 سے قبل عالمی فٹبال میں بڑے کھلاڑیوں کی انجریز نے تشویش پیدا کر دی ہے، اور تازہ ترین دھچکا مصری فٹبالر محمد صلاح کی صورت میں سامنے آیا ہے جو لیورپول کی جانب سے کرسٹل پیلس کے خلاف میچ کے دوران ہیم اسٹرنگ...
ایران نے امریکا کو ایک نئی سفارتی تجویز پیش کی ہے جس کا مقصد آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا اور جاری جنگ کا خاتمہ کرنا ہے، تاہم اس فارمولے کے تحت جوہری مذاکرات کو فی الحال مؤخر کرنے کی بات کی گئی ہے۔
امریکی نیوز ویب سائٹ ’ایگزیوس‘...