Most Recent Articles by

Admin

عظمیٰ بخاری کا عمر ایوب کے پنجاب پولیس کے حوالے سے بیان پر ردعمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑ رہی ہے، پکے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑے...

محمد شاہ قبرستان میں قبریں بلیک میں فروخت کرنے والے 2 گورکن گرفتار

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ضلع وسطی کے قبرستان پر چھاپہ ، قبریں بلیک میں فروخت کرنے والے 2 گورکن گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ...

کمبھ میلے کے دوران ہاتھ میں آئینہ پکڑے بیوی کی مدد کرتے شوہر کی ویڈیو وائرل

بھارت میں جاری مہا کمبھ میلے کے تہوار میں مشہور شخصیات سمیت ہزاروں افراد پہنچ رہے ہیں جہاں سے مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر...

کراچی میں سال کےآغاز میں ڈکیتی مزاحمت، ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگرواقعات میں کتنےافرادجان سےگئے؟

رواں سال کا پہلا مہینہ کراچی والوں کے لیے درد ناک ثابت ہوا، جنوری میں ڈکیتی مزاحمت، ذاتی رنجش ٹارگٹ کلنگ اور دیگر فائرنگ...

قلات میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 18 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں دہشت گردوں نے روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، تاہم، سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے...

لاہور میں مرغا مرغی کی شاہانہ شادی کی تقریب سے سب حیران، دودھ پلائی کی رسم اور منہ دکھائی بھی دی گئی

لاہور میں پہلی مرتبہ اپنی روایت کی انوکھی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جسے دوسرے ممالک کے لوگ دیکھنے آپہنچے۔ دنیا بھر میں بڑی اور...

- A word from our sponsors -

spot_img
25281 Articles written

Read Now

ایران جنگ کا پہلا بڑا دھچکا: امریکا کی سستی ترین ایئرلائن کا آپریشن بند کرنے کا اعلان

امریکا کی مشہور اور سستی ترین فضائی کمپنی ’اسپرٹ ایئرلائنز‘ نے ہفتے کے روز اپنا آپریشن مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے ایران جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے عالمی معاشی بحران کی پہلی بڑی ’قربانی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر...

بحیرہ احمر میں تیل بردار جہاز پر مسلح افراد کا قبضہ، صومالیہ لے جانے کی اطلاعات

یمن کے کوسٹ گارڈ کے مطابق شبوا کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے تیل بردار جہاز ایم/ٹی یوریکا پر قبضہ کر کے اسے خلیج عدن کے راستے صومالیہ کی سمت لے جانے کی کوشش کی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق یمن کے کوسٹ گارڈ کا کہنا...

وزیراعظم کی بجلی کے نظام میں بہتری اور لائن لاسز کم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بجلی کے نظام میں بہتری، لائن لاسز میں کمی اور صارفین کو سہولیات بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق...

چین نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا، ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان

چین نے ایران سے تیل خریدنے والی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں قانونی حیثیت نہیں رکھتیں اور چین ان پر عمل درآمد نہیں کرے گا۔ چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق وزارتِ تجارت...

فائنل میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی تینوں شعبوں میں بہتر رہی ہے اور وہ فائنل سمیت ہر میچ میں دباؤ کو معمول کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم منصوبہ بندی...

غزہ امدادی بیڑے کے دو کارکن تفتیش کے لیے اسرائیل منتقل

اسرائیلی حکام کے مطابق غزہ جانے والے امدادی بیڑے کے دو اہم کارکنوں کو روک کر اسرائیل منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان سے تفتیش کی جائے گی۔ اسرائیلی اخبار’ٹائم آف اسرائیل‘ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جانب امدادی بیڑے کی...

ایران میں امریکا اور اسرائیل کے گرائے بم ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا، 14 اہلکار جاں بحق

ایران کے صوبے زنجان میں جنگ کے دوران امریکا اور اسرائیل کے گرائے گئے نہ پھٹنے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے آپریشن کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس میں پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں...

امریکا وعدوں کی پاسداری نہیں کرتا، جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے: ایران

ایران کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ کے امکان کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر...

سعودی عرب نے حج کے لیے عمر کی نئی پابندی نافذ کر دی

سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی پابندی نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر عازمین پر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد سینکڑوں پاکستانی بچے بھی اس فیصلے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے...

پاک افغان سرحدی کشیدگی پر برطانوی بیان مسترد، پاکستان کا سخت ردعمل

پاکستان نے پاک افغان سرحدی صورتحال پر برطانوی نمائندہ خصوصی کے بیان کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ ایسے بیانات زمینی حقائق اور خطے کی پیچیدہ صورتحال کی درست عکاسی نہیں کرتے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا...

'چیٹ جی پی ٹی' سے کی گئی گفتگو قتل کیس میں اہم ثبوت بن گئی

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کے ساتھ اب ’چیٹ جی پی ٹی‘ جیسے پلیٹ فارمز بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے تفتیش کا اہم ذریعہ بننے لگے ہیں۔ ملزمان کی جانب سے ان پلیٹ فارمز پر پوچھے گئے سوالات کو عدالتوں میں...

پاکستان میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان، گرمی کتنے دن جاری رہے گی؟

پاکستان کے مختلف حصوں بالخصوص سندھ، جنوبی پنجاب اور اندرون بلوچستان میں اگلے سات دنوں کے دوران شدید گرمی کا امکان ہے جہاں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے آخر تک بعض...