مریم نفیس کی گود بھرائی رسم کی تصاویر وائرل


مریم نفیس کی گود بھرائی رسم کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس کی گود بھرائی رسم کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گود بھرائی رسم کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو شوہر، والدہ، دوستوں اور عزیز و اقارب کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ کہ یہ سب اور نانو اپنے نواسے کی آمد کا جشن منا رہی ہیں۔

 اداکارہ کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles