Most Recent Articles by

Admin

’ہمت ہے تو بھاگ جا‘، زندہ جلانے سے پہلے مصطفیٰ کو بھاگنے کا موقع دیا، ملزم کے پولیس کسٹڈی میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی کے نوجوان مصطفیٰ کے اغوا اور قتل کیس میں دوران تفتیش ملزم ارمغان قریشی سے لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی حکام...

امریکہ میں مزید دو طیارے ہوا میں ٹکرا گئے

امریکی ریاست ایریزونا میں ایئر پورٹ پر فضا میں 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کی ابتدائی اطلاعات کے...

وفاقی حکومت کی رمضان المبارک کے ایک ساتھ آغاز کی کوششیں

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان المبارک کے آغاز کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اس...

بارشوں سے خشک سالی کا خطرہ کم ہوگیا، ڈیموں میں پانی کی مقدار میں بہتری کا امکان

ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی سطح میں بہتری کی امید کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق طویل...

ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ محمد اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...

تیسری عالمی جنگ دور نہیں، ٹرمپ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

تیسری عالمی جنگ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق...

لاہور میں چلنے والی نئے الیکٹرک بس سروس ”الیکڑو“ کے روٹس کیا ہوں گے؟

پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں اپنی پہلی الیکٹرک بس سروس ”الیکٹرو“ کا آغاز کر دیا ہے، جو شہر کے مختلف اہم مقامات...

فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر، متبادل کھلاڑی کے لیے نئے نام پر غور

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے انہیں مکمل...

شواہد موجود ہیں، بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کا مؤقف درست...

چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں شکست، پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد پاکستانی شائقین کی...

- A word from our sponsors -

spot_img
25445 Articles written

Read Now

جنوبی کوریا: مارشل لا کا راستہ روکنے سے متعلق آئینی ترمیم پر ووٹنگ مؤخر

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا سے متعلق آئینی ترمیم کے بل پر ووٹنگ آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی وجہ اپوزیشن جماعت پیپلز پاور پارٹی کی جانب سے فلِبسٹر اور اجلاس کے بائیکاٹ کو قرار دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر وو وون...

میرپور ٹیسٹ: بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری، اذان اویس اور عبداللہ فضل کا ڈیبیو

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جاری ہے، جہاں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں دو نوجوان کھلاڑیوں اذان اویس اور عبداللہ فضل کی انٹری ہوئی ہے جنہوں نے...

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چہیتی وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ بیٹی کی ماں بن گئیں، یہ اطلاع سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے بڑی تعداد میں کیرولین لیویٹ اور ان کی نومولود بیٹی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...

اسحاق ڈار کے امریکی قبضے میں موجود جہازوں کے پاکستانی اور ایرانی عملے کی واپسی کے لیے رابطے

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سنگاپور کے قریب امریکی حکام کی تحویل میں موجود جہازوں پر پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سفارتی سطح پر رابطے جاری ہیں۔ یہ جہاز مبینہ طور پر امریکی فوج کی...

4 جولائی تک تجارتی معاہدہ کرو ورنہ بھاری ٹیرف لگیں گے: ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ اگر 4 جولائی تک تجارتی معاہدے پر مکمل عملدرآمد نہ کیا گیا تو یورپی مصنوعات پر’’انتہائی زیادہ‘‘ ٹیرف عائد کیے جائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین سے...

امریکا اور ایران کی جھڑپ کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھ گئی

ایران اور امریکا کے درمیان دوبارہ جھڑپوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں بے چینی بڑھ گئی ہے، جہاں جمعے کے روز خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے جنگ بندی کے مستقبل اور آبنائے ہرمز...

آپریشن "ٹرسٹ می برو” ناکام ہوگیا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

اسپیکرایرانی پارلیمنٹ باقرقالیباف کا کہنا ہےکہ آپریشن ”ٹرسٹ می برو“ ناکام ہوگیا،اب دوبارہ معمول کے مطابق ”آپریشن فاکسیوس“شروع کردیا گیا ہے۔ اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ’’آپریشن ‘ٹرسٹ می برو’ ناکام ہو گیا،...

کروز شپ پر ہنٹا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ، مختلف ممالک نے نگرانی بڑھا دی

دنیا بھر کے ممالک نے ہنٹا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نگرانی اور رابطہ ٹریسنگ کا عمل تیز کر دیا ہے۔ بحراوقیانوس میں سفر کرنے والے کروز شپ ”ایم وی ہونڈیئس“ پر ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ جہاں اب تک...

آبنائے ہرمز میں جھڑپ: ایران کا امریکی فوج کو پیچھے دھکیلنے کا دعویٰ

آبنائے ہرمز اور خلیجِ عمان میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ تہران نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات امریکی حملے کے جواب میں اس کی بحری اور میزائل فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے امریکی...

جنگ بندی برقرار، ایران سے معاہدہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور ایران کے ساتھ جھڑپوں کے باوجود جنگ بندی برقرار ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان جاری مذاکرات کسی بھی وقت ایک اہم معاہدے کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر...

ایران کے 70 فیصد بیلسٹک میزائل اور 75 فیصد موبائل لانچرز محفوظ ہیں: واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

ایران پر بے رحمانہ حملوں کے باوجود امریکا اور اسرائیل ایران میں اہداف حاصل نہ کرسکے، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اپنے 70 فیصد بیلسٹک میزائل اور 75 فیصد موبائل لانچرز محفوظ رکھنے میں کامیاب...

ایران تاحال امریکی تجویز پر حتمی فیصلے تک نہیں پہنچا: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران ابھی تک امریکی تجویز پر کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا اور معاملہ تاحال زیر غور ہے۔ ان کے مطابق امریکا کو اس حوالے سے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا سے...