Most Recent Articles by

Admin

کراچی میں پہلے روزے پر ہی گرمی، ملک میں پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان

کراچی میں پہلے روزے پر ہی گرمی نے اپنا رنگ دکھا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے درجہ حرارت میں ایک سے...

روزہ داروں کے لیے خوشخبری، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کاامکان

روزہ داروں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی، پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے آج سے سندھ میں بارشوں کی...

سیلریڈ کلاس ارمغان کروڑ پتی ’باس‘ کیسے بنا؟

نوکری پیشہ ارمغان کروڑ پتی کیسے بنا؟۔ ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات کا امکان ۔ بینک اکاؤنٹس اورمنی ٹریل کی جانچ...

لاہور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور کے علاقے چوہنگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق...

یوکرینی صدر زیلنسکی لندن پہنچ گئے، برطانوی وزیراعظم سے ملاقات متوقع

یوکرین کے صدر زیلنسکی لندن پہنچ گئے، زیلنسکی کل یوکرین جنگ سے متعلق سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اجلاس...

ٹرمپ روس اور یوکرین کی جنگ کا جلد خاتمہ چاہتے ہیں، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

سابق سفارت کار ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبالغہ آرائی والے بیانات دینے کی عادت ہے، اصل...

ٹرمپ اور زیلنسکی کی گتھم گتھا ہونے کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

وائٹ ہاؤس میں جمعے کے روز ملاقات کے دوران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولودی میر زیلنسکی...

ملک کے مختلف علاقوں پر خونی ٹریفک حادثات، 7 افرادجاں بحق

ملک کے مختلف علاقوں پر خونی ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے، شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے 2 گاڑیاں حادثے کا...

پی سی بی کا بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان کردیا، چیمپئنز ٹرافی کے راولپنڈی میں 2 میچزبغیرگیند کرائے...

زہری میں جے یو آئی کے رہنما غلام سرور قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق

بلوچستان کے علاقے زہری میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما غلام سرور قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد...

- A word from our sponsors -

spot_img
25525 Articles written

Read Now

آبنائے ہرمز پر نئے ایرانی قواعد اور ٹول ٹیکس نافذ، کن جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہوگی؟

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بحری ناکہ بندی کے تنازع کے دوران، تہران نے دنیا کی اہم ترین تجارتی گزرگاہ ’آبنائے ہرمز‘ پر اپنا کنٹرول باقاعدہ طور پر سخت کر دیا ہے۔ جہاز رانی کے عالمی جریدے ’لائیڈز لسٹ‘ کے مطابق ایران...

حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی، سپریم کورٹ نے اہم اصول طے کردیا

سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سےمتعلق اہم قانونی اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مشترکہ جائیداد کا کوئی بھی حصہ دار اپنے موروثی حصے سے زیادہ جائیداد منتقل نہیں کرسکتا۔ جسٹس شکیل احمد کی کی جانب سے جاری تحریری فیصلے...

اسرائیل کا امریکی فوجی امداد پر انحصار ختم کرنے کا ارادہ

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ دس برسوں میں اسرائیل کو امریکی فوجی مالی امداد پر انحصار سے آزاد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان عسکری...

ٹوبہ ٹیک سنگھ : لیگی رہنما ایم پی اے ایوب گادھی قاتلانہ حملے میں زخمی ،4 افراد ہلاک

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صوبائی اسمبلی کے رکن کرنل ریٹائرڈ ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایم پی اے ایوب گادھی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف...

ایران اور امریکا کے درمیان ڈیل میں 5 بڑی رکاوٹیں کیا ہیں؟

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم کرنے کے لیے جاری کوششیں ایک بار پھر شدید مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے دیے گئے 14 نکاتی امن منصوبے کے جواب کو ”مکمل طور پر ناقابلِ قبول“ قرار دیتے...

ایران کا جواب سن کر ٹرمپ برہم، تمام تجاویز مسترد کردیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے سے متعلق ایران کی جانب سے موصول ہونے والی تجاویز کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری ایک بیان میں سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ”میں...

لا لیگا: بارسلونا نے ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا، ریال میڈرڈ کو بدترین شکست کیوں ہوئی؟

بارسلونا نے فٹ بال کی دنیا کے بڑے مقابلوں میں سے ایک ’ایل کلاسیکو‘ میں اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو دو صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار اسپینش لیگ ’لا لیگا‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ اتوار کے روز کھیلے گئے اس سنسنی...

کیا مچل اسٹارک ورلڈکپ 2027 کھیلیں گے؟

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کھیلنے کے لیے پُرامید ہیں۔ آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک اپنے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کو مزید چند سالوں تک بڑھانے کی امید رکھتے ہیں، انہوں نے کہا کہ...

امریکا کو ایران کے تمام اہداف پر حملے کے لیے 2 ہفتے درکار ہوں گے: صدر ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران میں موجود تمام اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کو صرف 2 ہفتے درکار ہوں گے۔ ان کے مطابق ایران فوجی طور پر شکست کھا چکا ہے تاہم اس کا مطلب یہ...

ایران نے امریکی تجاویز پر پاکستان کے ذریعے جواب بھجوا دیا، شہباز شریف کی تصدیق

ایران نے امریکا کی مذاکرات سے متعلق تجویز پر باضابطہ جواب پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو ارسال کردیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران نے آئندہ مذاکرات کے ابتدائی مراحل کو جنگ کے خاتمے تک مرکوز رکھنے اور دیگر پیچیدہ معاملات بعد کے مراحل میں زیرِ...

ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن کے تاریکی میں کیے حملے کا تاریخی جواب دیا، معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، ہمارے سپوتوں نے دشمن بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے...

تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں: ایران

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، ایران کے میزائل پروگرام یا تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا کام نہیں۔ اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں ایرانی وزارت...