img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران میں موجود تمام اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کو صرف 2 ہفتے درکار ہوں گے۔ ان کے مطابق ایران فوجی طور پر شکست کھا چکا ہے تاہم اس کا مطلب یہ...
ایران نے امریکا کی مذاکرات سے متعلق تجویز پر باضابطہ جواب پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو ارسال کردیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران نے آئندہ مذاکرات کے ابتدائی مراحل کو جنگ کے خاتمے تک مرکوز رکھنے اور دیگر پیچیدہ معاملات بعد کے مراحل میں زیرِ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن کے تاریکی میں کیے حملے کا تاریخی جواب دیا، معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، ہمارے سپوتوں نے دشمن بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے...
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، ایران کے میزائل پروگرام یا تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا کام نہیں۔
اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں ایرانی وزارت...
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کھیل کے تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 386 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ میزبان ٹیم 27 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے دن کا...
ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران نے امریکا کی جانب سے پیش کردہ تجاویز پر اپنا جواب پاکستانی ثالثوں کو فراہم کر دیا ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی ’اِرنا‘ نے معاملے سے واقف ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کی جانب سے موصول...
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی مسلح افواج کی متحدہ کمانڈ کے سربراہ علی عبداللہی سے ملاقات میں فوجی کارروائیوں کو جاری رکھنے اور دشمنوں کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔
ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس...
بھارت کے معروف اداکار اور سیاسی جماعت ’تاملگا ویٹری کزگم‘ (ٹی وی کے) کے سربراہ جوزف وجے نے اتوار کے روز تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی جوزف وجے نے تین بڑے فیصلوں کی منظوری دے...
بھارت کے معروف اداکار اور سیاسی جماعت ’تاملگا ویٹری کزگم‘ (ٹی وی کے) کے سربراہ جوزف وجے نے اتوار کے روز تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی جوزف وجے نے تین بڑے فیصلون کی منظوری دی،...
ایران کی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو حیران طریقوں سے جواب دیں گے اور جنگ ایسے میدان میں داخل ہوجائے گی، جس کا دشمن نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔...
ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ایران سرنڈر کر رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے اور اس...
ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ایران سرنڈر کر رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے اور اس...