Most Recent Articles by

Admin

کامونکی میں بھائی نے چھریوں کے وار کرکے بھائی کو قتل کردیا

کامونکی میں دیوار بنانے کے تنازع پر خون سفید ہوگیا، بھائی نے چھریوں کے وار کرکے حقیقی بھائی کو قتل کردیا، مقتول 3 بچوں...

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے...

فنڈز کے حوالے سے جو اشارے ملے ہیں بہتر ہوتا نہ ہی دیتے، مزمل اسلم

مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ فنڈز کے حوالے سے جو اشارے ملے ہیں بہتر ہوتا نہ ہی دیتے، صحافی...

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 100 ارب روپے کی کمی ہے، احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ایک سو ارب روپے کی کمی ہے۔ رواں سال ایک ہزار...

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر ملک بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے...

ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اصلاحات کیلئے انتھک محنت کررہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اصلاحات کے لیے انتھک محنت کررہے ہیں، معرکہ حق...

عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے پولیس ٹیم چوتھی بار اڈیالہ جیل پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے پولی گرافک ٹسٹ کے لیے لاہور پولیس کی ٹیم ایک بار پھر...

10 سال سے سندھ کو کچھ نہیں ملا، اس بار ازالے کی امید ہے، ناصر شاہ

صوبائی وزیر سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دس سالوں کے بجٹ میں سندھ کو کچھ نہیں ملا۔ اس سال چھ سو...

سینیٹ کی آئی ٹی کمیٹی کا اجلاس، سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد، ”ذہانت اے آئی“ اور کرپٹو پالیسی پر اہم سوالات اٹھا دیے...

اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرپرسن کمیٹی کے زیر صدارت ہوا جس میں سوشل میڈیا پر جنگ...

- A word from our sponsors -

spot_img
28349 Articles written

Read Now

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہے جب کہ نئی قیمت کا اطلاق 14 اگست کے لیے ہوگا۔ وزارت توانائی نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس...

صدر مملکت اور وزیراعظم نے اسلام آباد میں یاد گارِ فتح کا افتتاح کردیا

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں قائم یاد گارِ فتح کا افتتاح کردیا ہے۔ جمعرات کے روز صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی اور کمال فن تعمیر کے شاہکار ’ یادگار...

لاہور میں پولیس پر فائرنگ: چند گھنٹوں میں سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار شہید

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس پر فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 2 واقعات نے تشویش بڑھا دی ہے، بادامی باغ تھانے کی حدود میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جب کہ نواں...

‘ہم اتنے ترقی یافتہ اور ناروے اتنا پیچھے کیوں ہے’; نارویجین وزیر کی سادگی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث

نارویجین وزیرِ خارجہ کی سرکاری دورے پر پاکستان آمد کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں انہیں کمرشل فلائٹ سے اسلام آباد پہنچنے کے بعد اپنا سامان خود اٹھائے گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین پروٹوکول...

جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر: عمارتوں اور شاہراؤں کو پرچموں اور برقی قمقموں سے سجادیا گیا

ملک بھر میں 79 ویں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں کی اہم عمارتوں اور شاہراہوں کو قومی پرچموں، سبز و سفید برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے جب کہ یومِ آزادی...

ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا

پاکستان میں ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد یکم ربیع الاول ہفتہ 15 اگست کو ہوگی جب کہ 12 ربیع الاول بدھ 26 اگست کو ہوگی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو ماہ...

عمان کے ساحل پر تباہ آئل ٹینکرز سے تیل کا اخراج جاری، آبی حیات متاثر ہونے کا خدشہ

عمان کے ساحل کے قریب تباہ شدہ آئل ٹینکر سے پھیلنے والا تیل وسیع سمندری علاقے کو متاثر کرنے کے بعد عمان کی سرزمین تک پہنچ گیا ہے۔ گرین پیس کے مطابق تیل کا پھیلاؤ تقریباً 500 مربع میل یعنی 1300 مربع کلومیٹر تک پہنچ چکا ہے،...

صدر پیوٹن کا روس کے زیرِ انتظام متنازع جزیرے کا دورہ، جاپان کا شدید احتجاج

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جاپان کے قریب واقع ایک متنازع جزیرے کا دورہ کیا ہے، جس پر جاپان نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ جاپان کا کہنا ہے کہ روسی صدر کے اس عمل سے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں متاثر ہوئی...

ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپئن شپ میں میدان مار لیا

ایرانی ویٹ لفٹر آناہیتا زارعی نے ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 77 کلوگرام کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے اسنیچ میں کانسی جبکہ کلین اینڈ جرک اور مجموعی مقابلے میں طلائی تمغے اپنے نام...

پولیس نے دریائے سواں میں گرنے والی خاتون بائیکر کی موت کو حادثہ قرار دے دیا

راولپنڈی میں دریائے سواں میں گر کر جاں بحق ہونے والی 28 سالہ خاتون بائیکر سے متعلق پولیس کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہے جب کہ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے خاتون بائیکر کی موت کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ خاتون ویڈیو بناتے ہوئے دریا میں...

میر رضا کیس: نئی تفتیشی کمیٹی کی جائے وقوعہ پر پہلے پہنچنے والی پولیس ٹیم سے پوچھ گچھ

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی پُراسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم نئی 8 رکنی تفتیشی ٹیم کا اجلاس ہوا ہے جس میں متعدد پولیس افسران اور اہلکاروں کے بیانات قلمبند کیے گئے ہیں۔ تفتیشی ٹیم نے کرائم سین سمیت مشکوک گیسٹ ہاؤس اور...

جعلی خبروں سے بھی زیادہ بری جعلی انٹیلی جنس ہے، امریکا محتاط رہے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر مکمل امریکی کنٹرول کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔ عراقچی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث امریکا پہلے بھی غلط اندازے لگاتا رہا ہے...