img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہے جب کہ نئی قیمت کا اطلاق 14 اگست کے لیے ہوگا۔
وزارت توانائی نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں قائم یاد گارِ فتح کا افتتاح کردیا ہے۔
جمعرات کے روز صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی اور کمال فن تعمیر کے شاہکار ’ یادگار...
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس پر فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 2 واقعات نے تشویش بڑھا دی ہے، بادامی باغ تھانے کی حدود میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جب کہ نواں...
نارویجین وزیرِ خارجہ کی سرکاری دورے پر پاکستان آمد کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں انہیں کمرشل فلائٹ سے اسلام آباد پہنچنے کے بعد اپنا سامان خود اٹھائے گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین پروٹوکول...
ملک بھر میں 79 ویں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں کی اہم عمارتوں اور شاہراہوں کو قومی پرچموں، سبز و سفید برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے جب کہ یومِ آزادی...
پاکستان میں ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد یکم ربیع الاول ہفتہ 15 اگست کو ہوگی جب کہ 12 ربیع الاول بدھ 26 اگست کو ہوگی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جمعرات کو ماہ...
عمان کے ساحل کے قریب تباہ شدہ آئل ٹینکر سے پھیلنے والا تیل وسیع سمندری علاقے کو متاثر کرنے کے بعد عمان کی سرزمین تک پہنچ گیا ہے۔ گرین پیس کے مطابق تیل کا پھیلاؤ تقریباً 500 مربع میل یعنی 1300 مربع کلومیٹر تک پہنچ چکا ہے،...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جاپان کے قریب واقع ایک متنازع جزیرے کا دورہ کیا ہے، جس پر جاپان نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ جاپان کا کہنا ہے کہ روسی صدر کے اس عمل سے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں متاثر ہوئی...
ایرانی ویٹ لفٹر آناہیتا زارعی نے ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 77 کلوگرام کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے اسنیچ میں کانسی جبکہ کلین اینڈ جرک اور مجموعی مقابلے میں طلائی تمغے اپنے نام...
راولپنڈی میں دریائے سواں میں گر کر جاں بحق ہونے والی 28 سالہ خاتون بائیکر سے متعلق پولیس کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہے جب کہ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے خاتون بائیکر کی موت کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ خاتون ویڈیو بناتے ہوئے دریا میں...
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی پُراسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم نئی 8 رکنی تفتیشی ٹیم کا اجلاس ہوا ہے جس میں متعدد پولیس افسران اور اہلکاروں کے بیانات قلمبند کیے گئے ہیں۔ تفتیشی ٹیم نے کرائم سین سمیت مشکوک گیسٹ ہاؤس اور...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر مکمل امریکی کنٹرول کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔ عراقچی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس کی ناکامیوں کے باعث امریکا پہلے بھی غلط اندازے لگاتا رہا ہے...