وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری


وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر ملک بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے عیدالاضحٰی پر 4 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں 6 سے 9 جون تک تعطیلات ہوں گی۔
سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی جانب سے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>

اس سے قبل وزیراعظم پاکستان نے عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کی منظوری دی تھی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles