پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے، حریم شاہ


پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے، حریم شاہ

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے۔

حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے پاکستانی مردوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے، ان مرد حضرات کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا اور ان کو ناکوں چنے چبوائے جاسکتے ہیں‘‘۔

انہوں نے کہا کہ ’’اس معاشرے میں ہونے والے تمام ظلم مرد کرتے ہیں اور اسکے باوجود جو مرد متعدد خواتین کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں وہ خود کو ہیرو سمجھتے ہیں ‘‘۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles