کراچی: اہل سنت والجماعت کا دھرنا، کچھ لوگ پاکستان کو عراق اور شام بنانا چاہتے ہیں، مولانا اورنگزیب فاروقی


کراچی میں ایک طرف مجلس وحدت المس؛مین نے کرم کی صورت حال پر جارے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے تو دوسری جانب اہل سنت والجماعت کا مرکزی عوامی دھرنا لسبیلہ چوک پر جاری ہے۔
لسبیلہ چوک پر اہل سنت والجماعت کے مرکزی رہنماؤں کی اہم پریس کانفرنس متوقع ہے، پریس کانفرنس مرکزی صدر اہل سنت والجماعت پاکستان مولانا اورنگزیب فاروقی کریں گے۔
مرکزی صدر اہل سنت والجماعت مولانا اورنگزیب فاروقی آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles