بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایڈیٹر ارشد زبیری انتقال کرگئے

بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایڈیٹر ارشد زبیری انتقال کرگئے۔
معرف صحافی اور اکنامک جنرلزم کے پائینیر ارشد زبیری کراچی میں انتقال کرگئے، ارشد زبیری بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایڈیٹر تھے۔
ارشد زبیری کی نماز جنازہ پیر کل دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی، نماز جنازہ مسجد نورالسلام زمزمہ پارک ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔
ارشد زبیری طویل عرصے سے علیل تھے، اکنامک جنرلزم میں ارشد زبیری کا نمایاں کردار رہا۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles